جمشید الدین کاکاخیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جمشید الدین کاکاخیل
معلومات شخصیت
پیدائش 31 مارچ 1955  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوشہرہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 3 جون 2020 (65 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19[1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا[2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
13 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی کے-63 نوشہرہ-III 
پارلیمانی مدت 13ویں صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میاں جمشید الدین حلقہ پی کے 63 نوشہرہ سے 2018ء کو تحریک انصاف کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوئے تھے وہ تحریک انصاف کی گزشتہ دور حکومت میں محکمہ ایکسائز کے وزیر رہے۔

گزشتہ دنوں میاں جمشید الدین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا اور انھیں علاج کے لیے اسلام آباد منتقل کیا گیا جہاں وہ 3 جون 2020ء کو انتقال کرگئے۔

حوالہ جات[ترمیم]