جموں و کشمیر اتحاد المسلمین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جموں و کشمیر اتحاد المسلمین ایک کشمیری قوم پرست شیعہ علیحدگی پسند سیاسی جماعت ہے جس کا مقصد کشمیر میں شیعہ سنی اتحاد اور پرامن جدوجہد کے ذریعے جموں و کشمیر کی ہندوستان سے آزادی ہے۔ [1] اس کی بنیاد محمد عباس انصاری اور ان کے ساتھیوں نے 1962 میں سری نگر کشمیر میں رکھی تھی۔ [2] [3]


جموں و کشمیر اتحاد المسلمین

مخفف JKIM
صدر دفتر Govt. Medical College Road سرینگر, جموں و کشمیر (یونین علاقہ), India
تاریخ تاسیس 1962
مقام تاسیس سرینگر, جموں و کشمیر, India
Chairman محمد عباس انصاری
President مسرور عباس انصاری
باضابطہ ویب سائٹ ittihadul.tripod.com

حوالات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Introduction"۔ JAMMU & KASHMIR ITTIHADUL MUSLIMEEN۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2010 
  2. https://www.zeenews.india.com/hindi/zeesalaam/news/jammu-and-kashmir-political-leader-omer-obdullah-and-mahbooba-mufti-condolence-on-ittehadul-muslimeen-presiden/1410305/amp[مردہ ربط]
  3. https://www.telegraphindia.com/india/public-funeral-for-separatist-molvi-abbas-ansari/cid/1894203