یولیان (شہنشاہ)
Appearance
(جولین (شہنشاہ) سے رجوع مکرر)
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Flavius Claudius Iulianus) | |||||||
![]() |
|||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 17 نومبر 331ء [1] قسطنطنیہ |
||||||
وفات | 26 جون 363ء (32 سال)[2] بین النہرین |
||||||
وجہ وفات | لڑائی میں مارا گیا [3] | ||||||
مدفن | طرسوس، مرسین | ||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
شہریت | قدیم روم [4][3] | ||||||
زوجہ | ہیلینا | ||||||
خاندان | قسطنطینی شاہی سلسلہ | ||||||
مناصب | |||||||
قیصر | |||||||
آغاز منصب 6 نومبر 355 |
|||||||
رومی کونسل | |||||||
برسر عہدہ 356 – 356 |
|||||||
رومی کونسل | |||||||
برسر عہدہ 357 – 357 |
|||||||
رومی کونسل | |||||||
برسر عہدہ 360 – 360 |
|||||||
رومی شہنشاہ [3] | |||||||
برسر عہدہ فروری 360 – جون 363 |
|||||||
| |||||||
آگستس (لقب) | |||||||
برسر عہدہ فروری 360 – جون 363 |
|||||||
رومی کونسل | |||||||
برسر عہدہ 363 – جون 363 |
|||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان [3]، فلسفی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی [5][4]، لاطینی زبان [6] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
یولیان یا جولین (انگریزی: Julian) [i] ((لاطینی: Flavius Claudius Julianus); یونانی: Ἰουλιανός Iulianos; پیدائش-وفات 331 – 26 جون 363) 361ء سے 363ء تک رومی شہنشاہ تھا، ساتھ ہی یونانی میں ایک قابل ذکر فلسفی اور مصنف تھا۔ [10] اس کا مسیحیت سے انکار اور اس کی جگہ پر نوپلاٹونک ہیلینزم کو فروغ دینا، اسے مسیحی روایت میں جولین مرتد کے نام سے یاد کرنے کا سبب بنا۔ [11][12]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Юлиан, Флавий Клавдий
- ↑ عنوان : Юлиан
- ^ ا ب پ ت عنوان : Юлиан Отступник
- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118558684 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 ستمبر 2017 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : BnF catalogue général — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ — ربط: بی این ایف - آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2016
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/46537059
- ↑ David Sear, Roman Coins and Their Values، Volume 5 (London: Spink, 2014)، p. 267.
- ↑ D. Margetić، "Antoniani of Julian of Pannonia"، Num. vijesti, broj 63.، 2010
- ↑ Kunsthistorisches Museum Wien, "Evil Emperors"، 2019
- ↑ Michael Grant (1980)۔ Greek and Latin authors, 800 B.C.–A.D. 1000, Part 1000۔ H. W. Wilson Co.۔ ص 240۔ ISBN:978-0-8242-0640-6۔
JULIAN THE APOSTATE (Flavius Claudius Julianus), Roman emperor and Greek writer, was born at Constantinople in ad 332 and died in 363.
- ↑ Edward Gibbon۔ "Chapter 23"۔ The History of the Decline and Fall of the Roman Empire
- ↑ A Companion to Julian the Apostate (بزبان انگریزی). Brill. 20 Jan 2020. ISBN:978-90-04-41631-4.
زمرہ جات:
- 331ء کی پیدائشیں
- 17 نومبر کی پیدائشیں
- استنبول میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 363ء کی وفیات
- 26 جون کی وفیات
- جنگ میں قتل ہونے والے رومی شہنشاہ
- جولین (شہنشاہ)
- چوتھی صدی کے رومی شہنشاہ
- چوتھی صدی کے مصنفین
- قسطنطینی سلسلہ شاہی
- مسیحیت کے نقاد
- قسطنطنیہ کی شخصیات
- مسیحیوں پر مظالم
- مسیحیت سے بت پرستی قبول کرنے والی شخصیات
- چوتھی صدی کے بازنطینی حکمران شہنشاہ
- تاریخ اطالیہ
- قدیم روم کی شخصیات
- شاہی رومی قونصل
- یونانی زبان کے مصنفین
- سابقہ مسیحی
- 6 نومبر کی پیدائشیں
- ارتداد
- چوتھی صدی کے فلسفی
- چوتھی صدی کی شخصیات