جون 2018ء میں وفیات
Appearance
یہ جون 2018ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
جون
[ترمیم]30
[ترمیم]- فواد سزگین، 93 سال، ترک مسلمان سائنس کا مؤرخ (جامعہ گوئٹے فرنکفرٹ)۔[1]
29
[ترمیم]- اروڈ کارلسن، 95 سال، سویڈنی سائنس دان، نوبل انعام یافتہ(2000ء)۔[2]
26
[ترمیم]- جینی فر ویلز، 81 سال، امریکی فحش اداکارہ۔[3]
21
[ترمیم]- جمشید مارکر، 95 سال، کرکٹ مبصر، مصنف اور نامور سفارت کار، پاکستانی سفیر برائے امریکا (1986–1989)۔[4]
20
[ترمیم]- مشتاق احمد يوسفی، اردو کے ممتاز مزاح نگار۔[5]
14
[ترمیم]- شجاعت بخاری، 63 سال، بھارتی صحافی، شوٹ۔[6]
- ملا فضل اللہ، 43 سال، پاکستانی شدت پسند اور رہنما تحریک نفاذ شریعت محمدی (سنہ 2002ء) اور تحریک طالبان پاکستان (سنہ 2013ء)، ڈرون حملہ۔[7]
2
[ترمیم]- پاول ڈی۔ بویر، 99 سال، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (1997ء)۔[8]
1
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]
|
|
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Turkish historian Fuat Sezgin dies at age 95
- ↑ "Arvid Carlsson: the 2000 Nobel Laureate in Medicine"۔ 01 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2018
- ↑ R.I.P. Jennifer Welles (1937–2018)
- ↑ Renowned Pakistani diplomat Jamsheed Marker passes away
- ↑ ویب ڈیسک (2018-06-20)۔ "معروف مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی انتقال کرگئے"۔ Dawn News Television (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2018
- ↑ Journalist Shujaat Bukhari shot dead by gunmen in Srinagar
- ↑ Pakistan Taliban chief Mullah Fazlullah 'killed in drone attack'
- ↑ In memoriam: Paul Boyer, 99, Nobel laureate in chemistry
- ↑ Gaza violence: Thousands attend funeral for Palestinian medic