مئی 2018ء میں وفیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ مئی 2018ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔

تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :

  • نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔

مئی[ترمیم]

12[ترمیم]

کیوین ٹیرنے، 67 سال، کینیڈی فلم پروڈوسر بوں کاپ، بیڈ کاپ، دا ٹروٹسکائی) اور صحافی (مونٹریال گزٹ)، سرطان۔[1]

22[ترمیم]

فلپ روتھ، 85 سال، امریکی مصنف (گڈ بائے، کولمبس، امریکن پیسٹورل، دا ہیومن سٹین)، پلٹرز انعام یافتہ (1998ء)، حرکت قلب بند۔[2]

26[ترمیم]

  • مظہر کلیم، 75 سال، پاکستانی قانون دان، بچون کے ادیب اور جاسوسی ناول نگار (عمران سیریز)۔[3]

28[ترمیم]

29[ترمیم]

  • علی بنات، 36 سال، آسٹریلوی کاروباری شخضیت اور انسان دوست، سرطان۔[5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]