جیتیندر کمار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیتیندر کمار
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 ستمبر 1990ء (34 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بھارتی
عملی زندگی
مادر علمی انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی کھرگپور
پیشہ اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں بیرلی اسپیکینگ ویتھ ارنب، منا جذباتی، ٹیک کانورزیشنز، ٹی وی ایف پیچرز، ٹی وی ایف پرمینینٹ روم میٹس
ویب سائٹ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جیتیندر کمار ایک بھارتی اداکار ہے جو مزاحیہ پیش کش دی وائرل فیور میں اپنے کردار کے لیے مشہور ہیں۔[1] وہ اپنے کرداروں جیتو، منا جذباتی اور ارجن کیجریوال کے لیے مشہور ہیں۔ ان میں سے آخر الذکر بھارتی سیاست دان اور دہلی کے وزیر اعلٰی اروند کیجریوال پر مزاح ہے۔[2][3][4][5]

سوانح حیات[ترمیم]

جیتیندر نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی کھرگپور سے سیول انجینئری کی ڈگری حاصل کی۔[1][6]

فلموں میں اداکاری[ترمیم]

یوٹیوب پر ٹہ وی ایف ویڈیوز کے علاوہ جیتیندر نے فلموں میں عام کردار نبھائے اور اسی طرح انٹرنیٹ کے ویڈیوز میں کام کیا۔[7]

فلم/سیریز کردار سال
شروعات کا انٹرویل لکشمن 2014ء
پرمینینٹ روم میٹس پاتھیک (گیٹو) 2014ء
ٹی وی ایف پیچرز جیتیندر 2015ء

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Ram, Sharmila Ganesan (16 فروری 2014)۔ "Age of parody"۔ Times of India۔ TNN۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مئی 2015 
  2. Kaushal, Sweta (9 مئی 2014)۔ "Mothers' Day special: TVF shows even God needs a mom"۔ Hindustan Times۔ New Delhi۔ Hindustan Times۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مئی 2015 
  3. Joshi, Ankana (30 جنوری 2014)۔ "Being Humorous: The Gang of Comic IITians !!!"۔ Musetheplace۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2015 
  4. Khosla, Varuni، Rathore, Vijaya (15 February 2014)۔ "Small online outfits like TVF-Qtiyapa, AIB making quick buck with political satire"۔ The Economic Times۔ ET Bureau۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2015 
  5. Sharma, Shreyas (11 فروری 2015)۔ "Victorious Kejriwal shows his funny side in YouTube show"۔ Mail Online India۔ Daily Mail۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2015 
  6. "Global Entrepreneurship Summit 16th- 18 جنوری'15" (PDF)۔ IIT Kharagpur۔ 27 مئی 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2015 
  7. Jitendra Kumar۔ "Jitendra Kumar"۔ IMDb۔ Internet Movie Database۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2017