جیمز گیڈسڈن
جیمز گیڈسڈن | |
---|---|
مناصب | |
صدر | |
برسر عہدہ 1840 – 1850 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 مئی 1788[1][2] چارلسٹن، جنوبی کیرولائنا |
وفات | 26 دسمبر 1858 (70 سال)[1][2] چارلسٹن، جنوبی کیرولائنا |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ییل یونیورسٹی |
پیشہ | فوجی، کسان، سفارت کار، کارجو، سیاست دان[3] |
درستی - ترمیم ![]() |
جیمز گیڈسڈن (انگریزی: James Gadsden) ایک امریکی سفارت کار، فوجی اور کاروباری شخص تھا جس کے نام پر گیڈسڈن خرید، جو ایک علاقہ تھا جسے ریاستہائے متحدہ امریکا نے میکسیکو سے خریدا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6fx7jdt — بنام: James Gadsden — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/36835622 — بنام: James Gadsden — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ A New Nation Votes: American Electoral Returns, 1788-1825 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 دسمبر 2020 — ناشر: ٹفٹس یونیورسٹی