جیمس جوزف سلوسٹر
ظاہری ہیئت
| جیمس جوزف سلوسٹر | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (انگریزی میں: James Joseph Sylvester) | |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائشی نام | (انگریزی میں: James Joseph) | ||||||
| پیدائش | 3 ستمبر 1814ء [1][2][3][4][5][6][7] لندن [8][9][10] |
||||||
| وفات | 15 مارچ 1897ء (83 سال)[1][3][5][6][7] لندن [8][9][10][11]، اوکسفرڈ [12] |
||||||
| شہریت | |||||||
| رکن | روس کی اکادمی برائے سائنس ، سائنس کی روسی اکادمی ، رائل سوسائٹی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی | ||||||
| مناصب | |||||||
| صدر نشین (2 ) | |||||||
| برسر عہدہ 1866 – 1868 |
|||||||
| |||||||
| عملی زندگی | |||||||
| مادر علمی | سینٹ جانز کالج (1831–1837) ٹرنیٹی کالج، ڈبلن (–1841) یونیورسٹی کالج لندن (1828–1829) |
||||||
| تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی | ||||||
| پیشہ | ریاضی دان [13]، استاد جامعہ ، بیرسٹر [14] | ||||||
| مادری زبان | انگریزی | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] | ||||||
| شعبۂ عمل | الجبرا ، تالیفیات ، نظریۂ عدد ، ریاضی ، لکیری الجبرا [12] | ||||||
| ملازمت | جامعہ جونز ہاپکنز ، جامعہ لندن ، جامعہ ورجینیا ، رائل ملٹری اکادمی [11]، جامعہ اوکسفرڈ | ||||||
| اعزازات | |||||||
| اسکرپٹ نقص: فنکشن «fs» موجود نہیں ہے۔ | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
جیمس جوزف سلوسٹر ایک انگلستانی ریاضی دان تھے جو 1814ء کو پیدا ہوئے اور 1897ء کو وفات پائی۔
وجہ شہرت
[ترمیم]انھوں نے میٹرکس کے نظریہ، متغیرات کے نظریہ، عددی نظریہ اور اتحادی نظریے کے بنیادی نظام کے لیے بہت کام کیا۔ اس نے بتایا کہ تمام میٹرکس ایک میٹرکس میں سما سکتے ہیں۔ انھوں نے کئی حسابی اصطلاحات بنائی۔ جیسے "Discriminant"۔
اعزازات
[ترمیم]1890ء میں رائل سوسائٹی آف لندن نے سلوسٹر کو پلے میڈل سے نوازا جو سائنسی تحقیقات پر دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ مانا جاتا ہے۔ 1901ء میں رائل سوسائٹی آف لندن نے ان کے نام سے "سلوسٹر میڈل" حسابی تحقیقات کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کے لیے موسوم کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/119290944 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12385203d — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12385203d — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65m693x — بنام: James Joseph Sylvester — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/sylvester-james-joseph — بنام: James Joseph Sylvester
- ^ ا ب Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/james-joseph-sylvester — بنام: James Joseph Sylvester — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020
- ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — کروشین انسائیکلوپیڈیا ID (LZMK ID): https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=59198 — بنام: James Joseph Sylvester
- ^ ا ب عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Сильвестр Джеймс Джозеф
- ^ ا ب Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/james-joseph-sylvester — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020
- ^ ا ب Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/james-joseph-sylvester
- ^ ا ب ISBN 978-0-684-31559-1 — Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/james-joseph-sylvester
- ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jx20061013018 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2025
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/119290944 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Men-at-the-Bar — اشاعت دوم — ربط: https://d-nb.info/gnd/119290944
- ↑ ناشر: رائل سوسائٹی — Award winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018
زمرہ جات:
- 1814ء کی پیدائشیں
- 3 ستمبر کی پیدائشیں
- لندن میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1897ء کی وفیات
- 15 مارچ کی وفیات
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- انیسویں صدی کی برطانوی کاروباری شخصیات
- انیسویں صدی کے انگریز ریاضی دان
- برطانوی یہودی
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- سینٹ جانز کالج، کیمبرج کے فضلا
- عدد نظریہ ساز
- ٹرنیٹی کالج، ڈبلن کے فضلا
- انگریز یہودی
- جانز ہاپکنز یونیورسٹی
