جیوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Jiiva
تمل: ஜீவா
جیوا
جیوا

معلومات شخصیت
پیدائش 4 جنوری 1984ء (عمر 35 سال)
چنائے  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش چینائی، تمل ناڈو، بھارت
قومیت بھارتی
زوجہ سپریا (2007 تا حال)
اولاد 1
عملی زندگی
پیشہ اداکار، پروڈیوسر
پیشہ ورانہ زبان تمل،  ملیالم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

امر بی چوہدری (پیدائش: 4 جنوری، 2018ء)، جو اپنے اسٹیج نام جیوا سے مشہور ہیں۔ ایک بھارتی تمل اداکار اور پروڈیوسر ہیں۔ آپ نے اپنے کیریئر کا آغاز 2003ء میں بنی فلم آسئی آسئیئی سے کیا۔ اس پہلے انہوں نے اپنے والد کی ہدایت کردہ فلموں میں بطور چائلڈ اداکار کام کیا۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

جیوا 4 جنوری، 1983ء کو چینائی میں آر بی چوہدری اور ماہجبین کے گھر پیدا ہوئے۔ یہ اپنے چار بھائیوں سے چھوٹے ہیں۔ ان کے والد نئے ہدایت کاروں اور اداکاروں کو ایک اچھا پلیٹفارم مہیا کرنے کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔

دوسرے کام[ترمیم]

جیوا نے ایک جج کے طور پر سٹار وجے کے شو جوڈی نمبر 1 (سیزن 3) میں سنگھیتا اور ایشوریا رجنی کانت کے ساتھ کام کیا۔ انہوں نے ایک اور شو میں جج کے فرائض ادا کیے جس کا نام اسٹرو یٹھا موڈائی گرینڈ فائنل تھا، جو ملائیشیا میں منعقد ہوا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Star Online : Five pairs working hard to dazzle at grand finals of dance competition"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔

بیرونی روابط[ترمیم]