مندرجات کا رخ کریں

جیوپیٹر آئسی مونز ایکسپلورر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جیوپیٹر آئسی مونز ایکسپلورر (انگریزی: Jupiter Icy Moons Explorer)، جسے مختصراً جوس (JUICE) بھی کہا جاتا ہے، یورپی خلائی ایجنسی کا تیار کردہ خلائی جہاز ہے جو مشتری کے چاندوں (زیادہ تر صرف یوروپا، گانیمید، کالستو) پر مہم جوئی کرے گا۔ یہ ناسا کے جونو کی طرح شمسی پینلوں سے چلائے گا۔[1]

یہ 14 اپریل 2023 میں روانہ ہوا اور زہرہ، زمین اور چاند کی پروازوں کے بعد جولائی 2031 میں مشتری پر پہنچے گا۔

یہ گانیمید میں جانے سے پہلے چاندوں کی پروازیں کرے گا۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ٹونی گریسیئس (2015-02-13)۔ "جونو - مشتری کے مشن"۔ ناسا۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2022 
  2. "جوس فیکٹ شیٹ"۔ www.esa.int (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2022