جونو (خلائی جہاز)
ظاہری ہیئت
Artist's rendering of the Juno spacecraft | |||||
| طرز مشن | مشتری آربٹر | ||||
|---|---|---|---|---|---|
| آپریٹر | ناسا / JPL | ||||
| کاسپر آئی ڈی | 2011-040A | ||||
| سیٹ کیٹ نمبر | 37773 | ||||
| ویب سائٹ | |||||
| مشن دورانیہ | 6 سال total Cruise: 5 سال Science phase: 20 مہینے | ||||
| خلائی جہاز کی خصوصیات | |||||
| صانع | Lockheed Martin | ||||
| BOL mass | 3,625 کلوگرام (7,992 پونڈ)[1] | ||||
| طاقت | solar, 400 واٹ at Jupiter; two 55-ampere-hour lithium-ion batteries[2] | ||||
| آغازِ مہم | |||||
| تاریخ اڑان | 5 اگست 2011ء 16:25:00 متناسق عالمی وقت (14 سال، 11 مہینے اور 6 ایام پہلے) | ||||
| راکٹ | Atlas V 551 (AV-029) | ||||
| مقام اڑان | کیپ کیناوریل اسپیس فورس اسٹیشن SLC-41 | ||||
| ٹھیکے دار | United Launch Alliance | ||||
| مداری پیرامیٹرز | |||||
| حوالہ نظام | مشتر مرکزی (zenocentric) | ||||
| نظام | Polar orbit[3] | ||||
| جھکاؤ | 90 degrees | ||||
| مدت | 53 دن | ||||
Juno mission insignia
| |||||
| ویکی خبروں پر متعلقہ خبریں: NASA's Juno spacecraft enters Jupiter orbit |
جونو ناسا کی طرف سے مشتری پر بھیجا گیا خلائی جہاز ہے۔ اسے 5 اگست 2011 کو مشتری کی طرف بھیجا گیا تھا۔ یہ 4 جولائی 2016 کو مشتری کے مدار میں داخل ہوا[4][5][6]۔ ناسا کا مشتری کی طرف بھیجا گیا یہ دوسرا خلائی جہاز ہے۔
- لانچ
- Lift-off
- Launch video
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Juno Mission to Jupiter—NASA Facts" (PDF)۔ NASA۔ اپریل 2009۔ ص 1۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-04-05
- ↑ "Jupiter Orbit Insertion Press Kit"۔ Jupiter Orbit Insertion Press Kit۔ 2016۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-07
- ↑ "Orbit - Mission Juno"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-04
- ↑ Kenneth Chang (5 جولائی 2016)۔ "NASA's Juno Spacecraft Enters Jupiter's Orbit"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-05
- ↑ Kenneth Chang (28 جون 2016)۔ "NASA's Juno Spacecraft Will Soon Be in Jupiter's Grip"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-30
- ↑ Marcia Dunn (5 اگست 2011)۔ "NASA probe blasts off for Jupiter after launch-pad snags"۔ MSN۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-31
سانچہ:Discovery and New Frontiers program