مندرجات کا رخ کریں

جیکب جان ایسمیجر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیکب جان ایسمیجر
ذاتی معلومات
مکمل نامجیکب جان ایسمیجر
پیدائش (1972-05-27) مئی 27, 1972 (عمر 52 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 15)16 ستمبر 2002  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ3 مارچ 2003  بمقابلہ  نمیبیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 6 2 21
رنز بنائے 10 37 164
بیٹنگ اوسط 2.50 12.33 12.61
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 7 23 39
گیندیں کرائیں 228 162 822
وکٹیں 0 1 14
بولنگ اوسط - 107.00 48.78
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 0/16 1/51 3/36
کیچ/سٹمپ 3/0 1/0 7/0
ماخذ: Cricinfo، 16 مئی 2017

جیکب جان ایسمیجر جسے صرف جے جے ایسمیجر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے (پیدائش :28 مئی 1972ء، روٹرڈیم ، جنوبی ہالینڈ ) ایک سابق ڈچ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ ایک دائیں ہاتھ کا بلے باز اور ایک سست بائیں ہاتھ کا باؤلر ہے۔ ایسمیجر سومرسیٹ کی دوسری الیون کے لیے کھیل چکے ہیں۔ وہ 2003ء کرکٹ ورلڈ کپ میں ڈچ کے ٹاپ اسپن بولر تھے۔ اگرچہ اس نے اچھے کنٹرول اور ایک بہترین (ایسوسی ایٹ سطح کے اسپنر کے لیے) 5 رنز فی اوور کی اکانومی ریٹ کے ساتھ بولنگ کی، لیکن وہ اس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے 4 میچوں میں سے کسی میں بھی وکٹ حاصل نہ کر پائے۔

حوالہ جات

[ترمیم]