حاجی پیادہ مسجد
Appearance
فارسی: آرامگاه حاجى پياده بابا | |
متناسقات | 36°43′47.1″N 66°53′7.1″E / 36.729750°N 66.885306°E |
---|---|
قسم | کھنڈر |
حاجی پیادہ مسجد (انگریزی: Haji Piyada) افغانستان کا ایک کھنڈر اور آثار قدیمہ مقام ہے۔[1] اسے آرام گاہ قاضی یونس بھی کہا جاتا ہے، لیکن یہ ان حاجی پیادہ نے نام سے مشہور ہے جس نے پیدل حج کے لیے سفر کیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Haji Piyada"
|
|