حافظ حفیظ الرحمان
(حافظ حفيظ الرحمن سے رجوع مکرر)
حافظ حفیظ الرحمان | |
---|---|
دوسرا وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان | |
صدر | ممنون حسین |
وزیر اعظم | شاہد خاقان عباسی |
ووٹ | پاکستان مسلم لیگ |
گورنر | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | دسمبر1969ء (55 سال) گلگت |
رہائش | وزیر اعلیٰ ہاؤس، گلگت (سرکاری) |
مذہب | سنی اسلام |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حافظ حفیظ الرحمان گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ہیں ان کا تعلق گلگت شہر کے ایک سنی مسلم گھرانے سے ہے۔ ابتدا میں وہ جمیعت علمائے اسلام ف کے کارکن تھے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم گلگت سے حاصل کی ہے اوربعد اذاں دینی تعلیم جامعہ اشرفیہ لاہور سے حاصل کی ہے اور کراچی سے گریجویٹ کی سند لی۔