حافظ حفیظ الرحمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حافظ حفیظ الرحمان
Hafeez ur Rehman in cultural dress.

دوسرا وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
صدر ممنون حسین
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی
ووٹ پاکستان مسلم لیگ
گورنر
معلومات شخصیت
پیدائش 23 ستمبر 1951 (69 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گلگت  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش وزیر اعلیٰ ہاؤس، گلگت
(سرکاری)
مذہب سنی اسلام
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حافظ حفیظ الرحمان گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر اور موجودہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ہیں ان کا تعلق گلگت شہر کے ایک سنی مسلم گھرانے سے ہے۔ ابتدا میں وہ جمیعت علمائے اسلام ف کے کارکن تھے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم گلگت سے حاصل کی ہے اوربعد اذاں دینی تعلیم جامعہ اشرفیہ لاہور سے حاصل کی ہے اور کراچی سے گریجویٹ کی سند لی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]