مندرجات کا رخ کریں

حب پپیتہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وجہ تسمیہ

[ترمیم]

اپنے جزء خاص کے نام سے موسوم ہے۔

فعال و خواص اور محل استعمال

[ترمیم]

معدہ کی تقویت اور ہضم کی اصلاح کرتی ہے۔ تخمہ اور ہیضہ میں مفید ہے۔ ہیضہ کے زمانے میں اِس کا استعمال وبائی اثرات سے محفوظ رکھتا ہے۔اس کا استعمال بطور علاج و حفظِ ماتقدّم بھی کیا جاتا ہے۔

جزءِ خاص

[ترمیم]
پپیتہ وِلایتی

دیگر اجزاء مع طریقۂ تیاری

[ترمیم]

پپیتہ وِلایتی 10 گرام زنجبیل ، فلفل سیاہ، پودینہ خشک، گل مدار ، نمک لاہوری، نمک سیاہ ہر ایک 20 گرام جملہ ادویہ کو کوٹ چھان کر عرق لیموں میں چنے کے برابر گولیاں بنائیں اور استعمال میں لائیں۔

مقدار خوراک

[ترمیم]

ایک گولی بعد طعام ہمراہ آبِ سادہ۔ [1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

[2][3][4][5][6]

  1. کتاب دستور المرکبات صفحہ 93
  2. "دستور المرکبات ( اوّل) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 16 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2018 
  3. "دستور المرکبات ( دوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 28 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2018 
  4. "دستور المرکبات ( سوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 14 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2018 
  5. "دستور المرکبات ( چہارم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 22 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2018 
  6. کتاب دستور المرکبات

بیرونی روابط

[ترمیم]