حسام
ظاہری ہیئت
| حسام | |
|---|---|
| قصبہ اور یونین کونسل | |
| پاکستان کی انتظامی تقسیم | |
| ضلع | ضلع ڈیرہ اسماعیل خان |
| تحصیل | ڈیرہ اسماعیل خان |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
حسام (انگریزی: Hisam) پاکستان کا ایک آباد مقام اور یونین کونسل جو ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع ہے۔ [1]
یہاں پر حسام قوم کی اکثریت آباد ہے۔ اس قوم کے جد امجد موضع حسام ضلع جھنگ سے ہجرت کر کے یہاں آ کر آباد ہوئے تھے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
|
|