حسدائی بن شپروط
Appearance
حسدائی بن شپروط | |
---|---|
(عبرانی میں: חסדאי אבן שפרוט)،(عربی میں: حسداي بن شبروط) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 915ء خائن |
وفات | سنہ 975ء (59–60 سال) قرطبہ |
رہائش | قرطبہ |
شہریت | اندلس |
عملی زندگی | |
پیشہ | طبیب ، سفارت کار ، ربی ، مترجم |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1] |
شعبۂ عمل | طب |
درستی - ترمیم |
حسدائی بن شپروط ایک یہودی عالم، طبیب اور سفیر تھا۔ جو 915 عیسوی جائن، اسپین میں پیدا ہوا۔ اُس نے 970 میں قرطبہ، اسپین میں وفات پائی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/159678862 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020