حسن نثار
Jump to navigation
Jump to search
حسن نثار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 جولائی 1951ء فیصل آباد، پاکستان |
رہائش | لاہور، پاکستان |
قومیت | ![]() |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پنجاب |
پیشہ | کالم نگار، صحافی، نقاد |
درستی - ترمیم ![]() |
حسن نثار ایک مشہور کالم نگار، تجزیہ کار، نقاد اور صحافی ہیں۔ آپ اردو صحافت کے منفرد کالم نگار ہیں۔ آپ چوراہا کے نام سے کالم لکھتے ہیں۔ انکا کالم چوراہا روزنامہ جنگ میں شائع ہو رہا ہے۔ تعلق فیصل آباد سے ہے لیکن آج کل لاہور کے قریب دیہاتی علاقے میں رہتے ہیں۔
وہ معاشرتی تضادات، آئین کی بے احترامی، مذہبی انتہا پسندی، سائنس سے بے توجہی کے بارے میں لکھتے ہيں۔
تصانیف[ترمیم]
- چوراہا
- کالے قول