حسن کامل
Appearance
حسن کامل معروف نعت خواں سید ناصر حسین چشتی کی نعتوں، رباعیوں اور منقبتوں پر مشتمل اردو و پنجابی مجموعہ نعت ہے۔
ناصر چشتی ایک اچھے شاعر تھے
حسن کامل 127 صفحات پر مشتمل کتاب ہے یہ اپریل 2005ء میں نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے طبع ہوئی
اس میں ایک حمد باری تعالیٰ 74 نعتیں جن میں سے 23 اردو اور 51 پنجابی نعتیں شامل ہیںاس کے ساتھ پنجابی کافیاں اور ایک منقبت بھی موجود ہے اس کا انتساب میں قصیدہ بردہ کا شعر ہے
ان کی یادوں کے پر سکوں لمحےغمزدوں کو قرار دیتے ہیں | تم تو کرتے ہو بات صرف اپنی وہ تو نسلیں سنوار دیتے ہیں |
حسن کامل،کے علاوہ نعتیہ شاعری پر مشتمل دوسرے مجموعہ ہائے کلام جن میں
- منٹھار نبی
- لجپال نبی
- سوہنا رسول
- کلام ناصر اردو نعتیہ مجموعہ
- ناصر شاہ دے دوہڑے
- آنکھوں سے چوموں جالی تیری اردو نعتیہ مجموعہ
- حضور پر نور اردو نعتیہ مجموعہ
- تینوں در حضور تک لے چلاں
- جلوے، لشکاں، کرناں
- حسن حبیب اردو نعتیہ مجموعہ
- ضیائے مدینہ
- سرور جاوداں اردو نعتیہ مجموعہ
- حسن کامل اردو نعتیہ مجموعہ
- سب سے میٹھا نام تمہارا
- مدینے دے نظارے نام سے بھی شائع ہو چکے ہیں ان کے متعدد ایڈیشنز بھی شائع ہو چکے ہیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ حسن کامل ،سید ناصر حسین چشتی۔ نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور