منٹھار نبی
Appearance
منٹھار نبی | |
---|---|
درستی - ترمیم |
منٹھار نبی معروف نعت خواں سید ناصر حسین چشتی کی نعتوں، رباعیوں اور منقبتوں پر مشتمل اردو و پنجابی مجموعہ نعت ہے۔
ناصر چشتی کچا تاندلہ 410 گ ب تاندلیانوالہ فیصل آباد کے ایک اچھے شاعر تھے۔
منٹھار نبی 136 صفحات کا مجموعہ کلام جس میں جو ایک حمد اور76 نعتوں پر مشتمل کتاب ہے جس میں 25 اردو 51 پنجابی نعتیں شامل ہیں یہ فروری2009ء میں نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے طبع ہوئی۔
ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﺑﻦ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮐﺮﺗﮯ | ﺗﯿﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﻣَﯿﮟ ﺁﺅﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﻧﻌﺖ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﭘﮍﮬﺘﮯ | |
ﮐﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﯽ ﻃﻠﺐ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺁﺭﺯﻭ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ | ﺗﻮﻧﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺑﮭﺮﺗﮯ ﺑﮭﺮﺗﮯ |
منٹھار نبی،کے علاوہ نعتیہ شاعری پر مشتمل دوسرے مجموعہ ہائے کلام جن میں
- آنکھوں سے چوموں جالی تیری پنجابی نعتیہ مجموعہ
- لجپال نبی پنجابی نعتیہ مجموعہ
- سوہنا رسول پنجابی نعتیہ مجموعہ
- کلام ناصر اردو نعتیہ مجموعہ
- ناصر شاہ دے دوہڑے پنجابی نعتیہ مجموعہ
- ضیائے مدینہ اردو نعتیہ مجموعہ
- حضور پر نور اردو نعتیہ مجموعہ
- تینوں در حضور تک لے چلاں پنجابی نعتیہ مجموعہ
- جلوے، لشکاں، کرناں پنجابی نعتیہ مجموعہ
- حسن حبیب اردو نعتیہ مجموعہ
- یتیماں دا والی پنجابی نعتیہ مجموعہ
- سرور جاوداں اردو نعتیہ مجموعہ
- خیر الوریٰ اردو نعتیہ مجموعہ
- حسن کامل اردو نعتیہ مجموعہ
- سب سے میٹھا نام تمہارا اردو نعتیہ مجموعہ
- مدینے دے نظارے۔ پنجابی نعتیہ مجموعہ نام شامل ہیں ان کے متعدد ایڈیشنز بھی شائع ہو چکے ہیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ منٹھار نبی ،سید ناصر حسین چشتی۔ نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور