سرور جاوداں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سرور جاوداں معروف نعت خواں سید ناصر حسین چشتی کی نعتوں، رباعیوں اور منقبتوں پر مشتمل پنجابی مجموعہ نعت ہے۔
ناصر چشتی ایک اچھے شاعر تھے
سرور جاوداں 128 صفحات پر مشتمل کتاب ہے یہ نوری بکڈپو امین بازار فیصل آباد سے 2003ء اور پھر نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے اپریل 2005ء میںطبع ہوئی
اس میں ایک حمد باری تعالیٰ 64 نعتیں جن میں سے 22اردو اور 42 پنجابی نعتیں شامل ہیں اس کا انتساب سیدنا ابو ذر غفاری کے نام ہے
سرور جاوداں ،کے علاوہ نعتیہ شاعری پر مشتمل دوسرے مجموعہ ہائے کلام جن میں

نام سے بھی شائع ہو چکے ہیں ان کے متعدد ایڈیشنز بھی شائع ہو چکے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. فہرست کتب نعت نعت لائبریری شاہدرہ،چوہدری محمد یوسف ورک۔صفحہ 150،نعت مرکز پبلیکیشنز لاہور