مندرجات کا رخ کریں

"بلقیس احمد فتحی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:اکیسویں صدی کی یمنی خواتین+زمرہ:اکیسویں صدی کی گلوکارائیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 21: سطر 21:
}}
}}


'''بلقیس فتحی''' ({{lang-ar|بلقيس فتحي}}) (پیدائش 20 اکتوبر 1988 متحدہ عرب امارات)، [[یمن]]ی گلوکارہ ہیں۔ <ref>[http://www.barakish.net/news.aspx?cat=12&sub=12&id=42472 براکش : بلقيس احمد فتحي : افتخر بأصولي اليمنية لكن قلبي مع الابيض الامارات] (عربی)</ref><ref>[http://www.yementimes.com/en/1517/intreview/402/Bilquis-Fathi-Yemen’s-new-musical-export.htm بلقیس فتحی: یمنی موسیقی رپورٹ]</ref> ان کا خاندان موسیقی کا معروف خاندان ہے، ان کے والد محمد فتحی ایک مشہور و معروف موسیقار تھے۔ ان کی والدہ متحدہ عرب امارات کی شہری ہیں۔ فتحی نے موسیقی کا آغاز چھوٹی عمر میں ہی کر دیا اور موسیقی کے اوزار بجانے اور گانا شروع کیا۔ بلقیس فتحی کا پہلا البم 2013 میں "مجنون" کے نام سے جاری ہو۔ <ref>[http://yemen-press.com/news19997.html یمن پریس : ألبوم الفنانة اليمنية "بلقيس أحمد فتحي" يحتل المراكز الأولى فى الخليج] (عربی)</ref> یہ البم [[روتانہ ریکارڈز]] نے جاری کیا۔<ref>[http://www.alhadath-yemen.com/news28203.html الحدث یمن: بلقيس احمد فتحي أغنية «رد قلبي» هديتي لجمهوري في اليمن] (عربی)</ref> اس کا دوسرا البم 2015 میں "زئی مع انا" کے نام سے جاری ہوا۔<ref>[http://www.yafa-news.net/22894.html یافع نیوز: خطوبة الفنانة بلقيس أحمد فتحي من اللاعب السعودي نايف هزازي] {{webarchive |url=https://web.archive.org/web/20121120100748/http://www.yafa-news.net/22894.html |date=20 نومبر 2012}} (عربی)</ref>
'''بلقیس فتحی''' ({{lang-ar|بلقيس فتحي}}) (پیدائش 20 اکتوبر 1988 متحدہ عرب امارات)، [[یمن]]ی گلوکارہ ہیں۔ <ref>[http://www.barakish.net/news.aspx?cat=12&sub=12&id=42472 براکش : بلقيس احمد فتحي : افتخر بأصولي اليمنية لكن قلبي مع الابيض الامارات] (عربی)</ref><ref>[http://www.yementimes.com/en/1517/intreview/402/Bilquis-Fathi-Yemen’s-new-musical-export.htm بلقیس فتحی: یمنی موسیقی رپورٹ]</ref> ان کا خاندان موسیقی کا معروف خاندان ہے، ان کے والد محمد فتحی ایک مشہور و معروف موسیقار تھے۔ ان کی والدہ متحدہ عرب امارات کی شہری ہیں۔ فتحی نے موسیقی کا آغاز چھوٹی عمر میں ہی کر دیا اور موسیقی کے اوزار بجانے اور گانا شروع کیا۔ بلقیس فتحی کا پہلا البم 2013 میں "مجنون" کے نام سے جاری ہو۔ <ref>[http://yemen-press.com/news19997.html یمن پریس : ألبوم الفنانة اليمنية "بلقيس أحمد فتحي" يحتل المراكز الأولى فى الخليج] (عربی)</ref> یہ البم [[روتانہ ریکارڈز]] نے جاری کیا۔<ref>[http://www.alhadath-yemen.com/news28203.html الحدث یمن: بلقيس احمد فتحي أغنية «رد قلبي» هديتي لجمهوري في اليمن] {{wayback|url=http://www.alhadath-yemen.com/news28203.html |date=20130808003910 }} (عربی)</ref> اس کا دوسرا البم 2015 میں "زئی مع انا" کے نام سے جاری ہوا۔<ref>[http://www.yafa-news.net/22894.html یافع نیوز: خطوبة الفنانة بلقيس أحمد فتحي من اللاعب السعودي نايف هزازي] {{webarchive |url=https://web.archive.org/web/20121120100748/http://www.yafa-news.net/22894.html |date=20 نومبر 2012}} (عربی)</ref>


== ڈسکوگرافی ==
== ڈسکوگرافی ==

نسخہ بمطابق 08:23، 29 دسمبر 2020ء

بلقیس فتحی
بلقيس فتحي
پیدائشی نامبلقیس احمد فتحی
پیدائش (1988-10-20) اکتوبر 20, 1988 (عمر 35 برس)ابو ظہبی، متحدہ عرب امارات
تعلقیمن
اصناف
پیشےگلوکارہ
سالہائے فعالیت2011 – تا حال
ریکارڈ لیبلروتانہ (2013–2017)

بلقیس فتحی (عربی: بلقيس فتحي) (پیدائش 20 اکتوبر 1988 متحدہ عرب امارات)، یمنی گلوکارہ ہیں۔ [1][2] ان کا خاندان موسیقی کا معروف خاندان ہے، ان کے والد محمد فتحی ایک مشہور و معروف موسیقار تھے۔ ان کی والدہ متحدہ عرب امارات کی شہری ہیں۔ فتحی نے موسیقی کا آغاز چھوٹی عمر میں ہی کر دیا اور موسیقی کے اوزار بجانے اور گانا شروع کیا۔ بلقیس فتحی کا پہلا البم 2013 میں "مجنون" کے نام سے جاری ہو۔ [3] یہ البم روتانہ ریکارڈز نے جاری کیا۔[4] اس کا دوسرا البم 2015 میں "زئی مع انا" کے نام سے جاری ہوا۔[5]

ڈسکوگرافی

  • مجنون (2013)
  • ذئی مع انا (2015)
  • اراھنکم (2017)

حوالہ جات