"بیت المکرم مسجد، ڈھاکہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 46: سطر 46:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://banglapedia.org/HT/B_0061.htm بیت المکرم – بنگلہ پیڈیا]
* [http://banglapedia.org/HT/B_0061.htm بیت المکرم – بنگلہ پیڈیا] {{wayback|url=http://banglapedia.org/HT/B_0061.htm |date=20130114074058 }}
* [http://archnet.org/library/sites/one-site.tcl?site_id=201 بیت المکرم]
* [http://archnet.org/library/sites/one-site.tcl?site_id=201 بیت المکرم]



نسخہ بمطابق 10:36، 29 دسمبر 2020ء

بیت المکرم
بیت المکرم کی ساخت کعبہ، مکہ سے ملتی جلتی ہے
بنیادی معلومات
متناسقات23°26′05″N 90°14′40″E / 23.4346°N 90.2444°E / 23.4346; 90.2444
مذہبی انتساباہل سنت
ملکعوامی جمہوریہ بنگلہ دیش
انتظامیہاسلامک فاؤنڈیشن، بنگلہ دیش
سنہ تقدیس1959
حیثیتفعال
ملکیتحکومت بنگلہ دیش
تعمیراتی تفصیلات
معمارعبدالحسین
طرز تعمیراسلامی معماری
سنگ بنیاد27 جنوری 1960
سنہ تکمیل1968
تفصیلات
گنجائش40,000
انتہائی بلندی99 فٹ
بیت المکرم مسجد

بیت المکرم بنگلہ دیش کی قومی مسجد جو دار الحکومت ڈھاکہ کے قلب میں واقع ہے۔ یہ مسجد 1960ء کی دہائی میں تعمیر ہوئی۔

مسجد کے ماہر تعمیرات ٹی عبد الحسین تھاریانی تھے۔ بنگلہ دیش کی اس قومی مسجد کی تعمیر میں جدید تعمیراتی خصوصیات کے ساتھ ساتھ مسجد کے طرز تعمیر کی حسین خوبیاں بھی شامل کی گئیں ہیں۔ یہ مسجد خانہ کعبہ سے ملتی جلتی ہے اس لیے اسے دنیا بھر میں ممتاز حیثیت حاصل ہے۔

متعلقہ مضامین

بیرونی روابط