"آئیا ناپا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:ضلع فاماگوستا کی بلدیات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 113: سطر 113:
* [http://www.radionapa.net ریڈیو ناپا]
* [http://www.radionapa.net ریڈیو ناپا]
* [http://www.clubbingabroad.co.uk آئیا ناپا]
* [http://www.clubbingabroad.co.uk آئیا ناپا]
* [http://users.otenet.gr/~olmita/ilasmaker/snapa.htm آئیا ناپا کی تاریخ]
* [http://users.otenet.gr/~olmita/ilasmaker/snapa.htm آئیا ناپا کی تاریخ] {{wayback|url=http://users.otenet.gr/~olmita/ilasmaker/snapa.htm |date=20111014075303 }}
* {{یوٹیوب|GrVdpPzp68A|سکریتی کا بیچ پر گنیز ریکارڈ}}
* {{یوٹیوب|GrVdpPzp68A|سکریتی کا بیچ پر گنیز ریکارڈ}}
* [http://www.cyprusbybus.com/routes.aspx?sid=7 پبلک ٹرانسپورٹ بسوں کے بارے میں معلومات]
* [http://www.cyprusbybus.com/routes.aspx?sid=7 پبلک ٹرانسپورٹ بسوں کے بارے میں معلومات]

نسخہ بمطابق 04:17، 16 جنوری 2021ء

آئیا ناپا
(یونانی میں: Αγία Νάπα)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئیا ناپا
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک قبرص [2]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3]
تقسیم اعلیٰ ضلع فاماگوستا [2]  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 34°59′00″N 34°00′00″E / 34.98333°N 34.00000°E / 34.98333; 34.00000
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات 00 (معیاری وقت )[7]،  متناسق عالمی وقت+03:00 (روشنیروز بچتی وقت )[7]  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
5330[7]  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 03
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 146748  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

Map

آئیا ناپا (يونانی: aγία nάπα) (ترکی: ayia napa) قبرص کے جنوبی ساحل کے مشرقی میں ایک تفریحی مقام ہے - اس کی وجہ شہرت اس کے ریتیلے ساحل سمندر ہیں -

حالیہ برسوں میں آئیا ناپا کی پہچان ایک خاندانی چھٹیوں کی منزل ہونے کے علارہ یہ ایک 'پارٹی دار الحکومت' بن گیا ہے -

اشتقاقیات

آئیا ناپا کا نام ایک وینسی دور کی خانقاہ سے موسوم ہے جو شہر کے مرکز میں واقع ہے -

لفظ "آئیا" کا مطلب یونانی زبان میں "مقدس" ہے جبکہ "ناپا" کا مطلب "جنگلی وادی" ہے -

تاریخ

مقامی لوک کہانیوں کے مطابق ایک شکاری نے غلطی سے اپنے شکار کا پیچھا کرتے ہوئے حضرت مریم کی مقدس شبیہہ دریافت کی- دریافت کے بعد اسے "ناپا کی کنواری مریم" بلایا جانے لگا- بالآخر یہ نام مختصر ہو کر اب آئیا ناپا کے طور پر جانا جاتا ہے -

اس مقام کے ارد گرد حضرت مریم کے اعزاز میں ایک خانقاہ 1500 عیسوی میں تعمیر کی گئی-

مقامی روایت کے مطابق 1790 عیسوی تک یہاں کوئی رہائش نہیں تھی-

جغرافیہ

جغرافیائی طور پر آئیا ناپا قبرص کے مشرقی حصے میں کیپ گریکو کے قریب فاماگوستا کے جنوب میں واقع ہے -

سیاحت

نسی بیچ

ایک بڑی تعداد میں سیاحوں کی آئیا ناپا کی طرف متوجہ ہونے کی وجہ یہاں ریتیلے ساحلوں کی ایک بڑی تعداد ہے جہاں پانی کے مختلف کھیل مثلا پانی کی سکینگ، ونڈ سرفینگ، کشتی رانی، سکوبا ڈائیونگ اور تیز رفتار کشتیاں مقبول ہیں -

سمندری عفریت

بہت سے مقامی لوگوں کا دعوی ہے کہ کیپ گریکو کے قریب ایک سمندری عفریت موجود ہے جو ایک ڈریگن سے مشابہہ ہے -

نگارخانہ

بیرونی روابط

  1. Ιστορία της Αγίας Νάπας — اخذ شدہ بتاریخ: 4 ستمبر 2018 — سے آرکائیو اصل فی 4 ستمبر 2018
  2. ^ ا ب Επαρχία Αμμοχώστου — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اگست 2018 — سے آرکائیو اصل فی 30 اگست 2018
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ آئیا ناپا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی 2024ء 
  4. Agia Napa — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مارچ 2016 — سے آرکائیو اصل فی 21 مارچ 2016
  5. Η Αγία Νάπα αδελφοποιείται με τη ρωσική πόλη Ιβάνοβο — اخذ شدہ بتاریخ: 25 ستمبر 2014 — سے آرکائیو اصل فی 25 ستمبر 2014
  6. Αγία Νάπα και Γκελεντζίκ Ρωσίας υπέγραψαν πρωτόκολλο αδελφοποίησης — اخذ شدہ بتاریخ: 25 ستمبر 2017 — سے آرکائیو اصل فی 4 ستمبر 2018
  7. ^ ا ب Agia Napa — اخذ شدہ بتاریخ: 4 ستمبر 2018 — سے آرکائیو اصل فی 4 ستمبر 2018