"اکسیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← جس؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
'''اکسیر''' یا الاکسیر، اصل میں ایک [[عربی زبان|عربی]] لفظ ہے جس سے یہ انگریزی میں داخل ہوکر elixir کہلایا۔ گو کہ [[طب]]ی لحاظ سے اکسیر ایک ایسی [[دوا]] ہوتی ہے جس میں دوا کے طور پر [[افیم]] اور [[الکحل]] ایک جز کے طور پر عموما شامل ہوتے ہیں۔ جبکہ اس کے برعکس اکیسر سے عام طور پر مراد ایک ایسے جادوئی مرکب کی بھی لی جاتی ہے جس کو پینے سے حیات لافانی حاصل کی جاسکتی ہے یا ہر مرض کو شفا دی جاسکتی ہے، اپنے اس مفہوم میں اکسیر کو [[آب حیات|آب حیات (Elixir of life)]] کہنا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔ اکسیر کے موجودہ ادویاتی مفہوم کے علاوہ ایک اور اہم مفہوم اس کا [[سنک فیلسوف|سنگ فیلسوف (lapis philosophorum)]] ([[پارس]]) کے لیے استعمال ہونا بھی ہے۔<ref>[http://www.symbols.com/encyclopedia/39/3911.html Encyclopedia of Graphic Symbols]</ref>
'''اکسیر''' یا الاکسیر، اصل میں ایک [[عربی زبان|عربی]] لفظ ہے جس سے یہ انگریزی میں داخل ہوکر elixir کہلایا۔ گو کہ [[طب]]ی لحاظ سے اکسیر ایک ایسی [[دوا]] ہوتی ہے جس میں دوا کے طور پر [[افیم]] اور [[الکحل]] ایک جز کے طور پر عموما شامل ہوتے ہیں۔ جبکہ اس کے برعکس اکیسر سے عام طور پر مراد ایک ایسے جادوئی مرکب کی بھی لی جاتی ہے جس کو پینے سے حیات لافانی حاصل کی جاسکتی ہے یا ہر مرض کو شفا دی جاسکتی ہے، اپنے اس مفہوم میں اکسیر کو [[آب حیات|آب حیات (Elixir of life)]] کہنا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔ اکسیر کے موجودہ ادویاتی مفہوم کے علاوہ ایک اور اہم مفہوم اس کا [[سنک فیلسوف|سنگ فیلسوف (lapis philosophorum)]] ([[پارس]]) کے لیے استعمال ہونا بھی ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.symbols.com/encyclopedia/39/3911.html |title=Encyclopedia of Graphic Symbols |access-date=2007-09-08 |archive-date=2007-09-27 |archive-url=https://web.archive.org/web/20070927230157/http://www.symbols.com/encyclopedia/39/3911.html |url-status=dead }}</ref>


== حوالہ جات و بیرونی روابط ==
== حوالہ جات و بیرونی روابط ==

نسخہ بمطابق 15:58، 16 جنوری 2021ء

اکسیر یا الاکسیر، اصل میں ایک عربی لفظ ہے جس سے یہ انگریزی میں داخل ہوکر elixir کہلایا۔ گو کہ طبی لحاظ سے اکسیر ایک ایسی دوا ہوتی ہے جس میں دوا کے طور پر افیم اور الکحل ایک جز کے طور پر عموما شامل ہوتے ہیں۔ جبکہ اس کے برعکس اکیسر سے عام طور پر مراد ایک ایسے جادوئی مرکب کی بھی لی جاتی ہے جس کو پینے سے حیات لافانی حاصل کی جاسکتی ہے یا ہر مرض کو شفا دی جاسکتی ہے، اپنے اس مفہوم میں اکسیر کو آب حیات (Elixir of life) کہنا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔ اکسیر کے موجودہ ادویاتی مفہوم کے علاوہ ایک اور اہم مفہوم اس کا سنگ فیلسوف (lapis philosophorum) (پارس) کے لیے استعمال ہونا بھی ہے۔[1]

حوالہ جات و بیرونی روابط

  1. "Encyclopedia of Graphic Symbols"۔ 27 ستمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2007