"جيلان عراق" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
 
سطر 1: سطر 1:
کہا جاتا ہے وہ [[بغداد]] کے جنوب میں 40 کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع عراقی تاریخی شہر [[مدائن]] کے قریبی شہر مغربی گیلان میں یا اس کے قریب عراقی گاؤں «بشتیر» میں پیدا ہوئے تھے۔ تاریخی کتب نیز بغداد میں رہائش پزیر گیلانی خاندان اس بات کی تائید کرتے ہیں۔<br/>

شیخ عبد القادر جیلانی کاتعلق [[جنید بغدادی]] کے روحانی سلسلے سے ملتا ہے۔ شیخ عبد القادر جیلانی کی خدمات و افکارکی وجہ سے شیخ عبد القادر جیلانی کو مسلم دنیا میں غوثِ الاعظم دستگیر کاخطاب دیا گیا۔ ہے<ref name="پی۔ ڈی۔ ایف">
شیخ عبد القادر جیلانی کاتعلق [[جنید بغدادی]] کے روحانی سلسلے سے ملتا ہے۔ شیخ عبد القادر جیلانی کی خدمات و افکارکی وجہ سے شیخ عبد القادر جیلانی کو مسلم دنیا میں غوثِ الاعظم دستگیر کاخطاب دیا گیا۔ ہے<ref name="پی۔ ڈی۔ ایف">{{Cite web |url=http://ask2pdf.blogspot.com/2015/07/kilaniordo.html#.VhP7jPmqqkp۔ |title=كتاب جغرافية الباز الأشهب مترجم الي اللغة الاردية pdf کتاب |access-date=2017-08-22 |archive-date=2015-07-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150723122252/http://ask2pdf.blogspot.com/2015/07/kilaniordo.html#.VhP7jPmqqkp۔ |url-status=dead }}</ref>
[http://ask2pdf.blogspot.com/2015/07/kilaniordo.html#.VhP7jPmqqkp۔ كتاب جغرافية الباز الأشهب مترجم الي اللغة الاردية pdf کتاب]</ref>
'''مدائن'''۔ اس مقام کا [[یونانی]] نام ٹیسی فون(Ctesiphon)ہے۔ یہ [[بغداد]] سے تھوڑے فاصلے پرجنوب میں [[دریائے دجلہ]] کے کنارے واقع ہے۔ چونکہ یہاں یکے بعد دیگرے کئی شہر آباد ہوئے اس لیے عربوں نے اسے مدائن (مدینہ کی جمع معنی شہر) کہنا شروع کر دیا آج کل اس جگہ سلمان پاک نامی شہر آباد ہے۔ جہاں قدیم قطسیفون کے کھنڈر ہیں جن میں [[طاق کسریٰ]] بھی ہے، یونانی حکمران سلیوکس نے یہاں سلوقیہ کے نام سے دار الحکومت بنایا تھا بعد میں ساسانی دار الحکومت"مدائن"[[سلوقیہ]] سے ملحق ہو گیا۔<ref>اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 81،دارالسلام الریاض</ref>

حالیہ نسخہ بمطابق 10:12، 17 جنوری 2021ء

کہا جاتا ہے وہ بغداد کے جنوب میں 40 کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع عراقی تاریخی شہر مدائن کے قریبی شہر مغربی گیلان میں یا اس کے قریب عراقی گاؤں «بشتیر» میں پیدا ہوئے تھے۔ تاریخی کتب نیز بغداد میں رہائش پزیر گیلانی خاندان اس بات کی تائید کرتے ہیں۔
شیخ عبد القادر جیلانی کاتعلق جنید بغدادی کے روحانی سلسلے سے ملتا ہے۔ شیخ عبد القادر جیلانی کی خدمات و افکارکی وجہ سے شیخ عبد القادر جیلانی کو مسلم دنیا میں غوثِ الاعظم دستگیر کاخطاب دیا گیا۔ ہے[1] مدائن۔ اس مقام کا یونانی نام ٹیسی فون(Ctesiphon)ہے۔ یہ بغداد سے تھوڑے فاصلے پرجنوب میں دریائے دجلہ کے کنارے واقع ہے۔ چونکہ یہاں یکے بعد دیگرے کئی شہر آباد ہوئے اس لیے عربوں نے اسے مدائن (مدینہ کی جمع معنی شہر) کہنا شروع کر دیا آج کل اس جگہ سلمان پاک نامی شہر آباد ہے۔ جہاں قدیم قطسیفون کے کھنڈر ہیں جن میں طاق کسریٰ بھی ہے، یونانی حکمران سلیوکس نے یہاں سلوقیہ کے نام سے دار الحکومت بنایا تھا بعد میں ساسانی دار الحکومت"مدائن"سلوقیہ سے ملحق ہو گیا۔[2]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "كتاب جغرافية الباز الأشهب مترجم الي اللغة الاردية pdf کتاب"۔ 23 جولا‎ئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2017 
  2. اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 81،دارالسلام الریاض