"قبرستان ٹکسالی دروازہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 5: سطر 5:


== تاریخ ==
== تاریخ ==
اِس قبرستان کا کوئی تاریخی ماخذ [[1800ء]] سے قبل کا دستیاب نہیں ہو سکا جس سے اِس قبرستان کی قدامت کا کوئی اندازہ لگایا جاسکے۔ البتہ [[برٹش راج]] کے زمانہ میں یہاں انگریزوں کو دفن کیا جانے لگا جس کا اندراج [[1800ء]] سے بعد کا موجود ہے۔ فی الحال [[گورا قبرستان، لاہور]] کے بعد یہ دوسرا بڑا قبرستان ہے جو مسیحی افراد کے متوفیان کے لیے جاری ہے۔<ref>[http://www.indian-cemeteries.org/cemetery_details.asp?town=Lahore&cem=Taxali%20Gate%20Cemetery Cemetery Details<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
اِس قبرستان کا کوئی تاریخی ماخذ [[1800ء]] سے قبل کا دستیاب نہیں ہو سکا جس سے اِس قبرستان کی قدامت کا کوئی اندازہ لگایا جاسکے۔ البتہ [[برٹش راج]] کے زمانہ میں یہاں انگریزوں کو دفن کیا جانے لگا جس کا اندراج [[1800ء]] سے بعد کا موجود ہے۔ فی الحال [[گورا قبرستان، لاہور]] کے بعد یہ دوسرا بڑا قبرستان ہے جو مسیحی افراد کے متوفیان کے لیے جاری ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.indian-cemeteries.org/cemetery_details.asp?town=Lahore&cem=Taxali%20Gate%20Cemetery |title=Cemetery Details<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2017-09-17 |archive-date=2015-09-24 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150924034317/http://www.indian-cemeteries.org/cemetery_details.asp?town=Lahore&cem=Taxali%20Gate%20Cemetery |url-status=dead }}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 09:12، 18 جنوری 2021ء

قبرستان ٹکسالی دروازہ لاہور میں واقع ٹکسالی دروازہ کے علاقہ میں ایک قدیمی قبرستان ہے۔ یہ گورا قبرستان ٹکسالی دروازہ کے نام سے بھی مشہور ہے۔

محل وقوع

یہ قبرستان ٹکسالی دروازہ کے بالمقابل اور شارع داتا دربار سے ملحق ہے۔ قبرستان کے جنوب مغرب میں موہنی روڈ، مشرق میں شارع داتا دربار اور شارع پیر مکی واقع ہیں۔

تاریخ

اِس قبرستان کا کوئی تاریخی ماخذ 1800ء سے قبل کا دستیاب نہیں ہو سکا جس سے اِس قبرستان کی قدامت کا کوئی اندازہ لگایا جاسکے۔ البتہ برٹش راج کے زمانہ میں یہاں انگریزوں کو دفن کیا جانے لگا جس کا اندراج 1800ء سے بعد کا موجود ہے۔ فی الحال گورا قبرستان، لاہور کے بعد یہ دوسرا بڑا قبرستان ہے جو مسیحی افراد کے متوفیان کے لیے جاری ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. "Cemetery Details"۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2017 

مزید دیکھیے