"محمد رفیق مانگٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
1 مآخذ کو بحال کرکے 2 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 8: سطر 8:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* http://www.express.com.pk/epaper/index.aspx?Issue=NP_KHI&Page=Magazine_Page15&Date=20070210&Pageno=15&View=1
* http://www.express.com.pk/epaper/index.aspx?Issue=NP_KHI&Page=Magazine_Page15&Date=20070210&Pageno=15&View=1
* http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=60239َ
* http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=60239َ{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
* http://jang.com.pk/jang/jul2012-daily/24-07-2012/u114530.htm
* http://jang.com.pk/jang/jul2012-daily/24-07-2012/u114530.htm {{wayback|url=http://jang.com.pk/jang/jul2012-daily/24-07-2012/u114530.htm |date=20120724135800 }}
* http://search.jang.com.pk/update_details.asp?nid=60239 — with Asmat Zubair and 31 others
* http://search.jang.com.pk/update_details.asp?nid=60239{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }} — with Asmat Zubair and 31 others


[[زمرہ:پاکستانی صحافی]]
[[زمرہ:پاکستانی صحافی]]

نسخہ بمطابق 17:08، 18 جنوری 2021ء

محمد رفیق مانگٹ، پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ جنگ اور جیو میں بطور صحافی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے صحافتی کیرئیر کا آغازز دسمبر 2007ء میں روزنامہ جنگ میں سب ایڈیٹر سے کیا۔ اس سے قبل وہ درس تدریس اوروکالت کے شعبے سے بھی منسلک رہے۔ ان کا پہلا مضمون روزنامہ ایکسپریس کراچی میں ہفتہ 10 فروری 2007ء کو شائع ہوا۔ جنگ میں ان کی ایک سو زائد مکمل صفحات کی جنگ فورم رپورٹیں شائع ہونے کے علاوہ سیکڑوں ملکی اور غیر خبریں شائع ہوئیں۔ ان کی ذمہ داریوں میں غیر ملکی اخبارات ،رسائل و جرائد سے پاکستان اور خطے کے متعلق خبروں پر نظر رکھنا ہے۔ ان کی جنگ اور جیو سائٹس پر ہزاروں کی تعداد میں خبریں شائع کی گئی۔ انہیں برطانوی جریدے اکنامسٹ کے پاکستان میں پہلے اردو ورژن”کیسا ہو گا2010؟“کے کنٹینٹ رائٹر کا بھی اعزاز حاصل ہے۔ انہوں نے پنجاب یونی ورسٹی سے گریجوایشن کیا،ایس ایم لاءکالج سے ایل ایل بی، کراچی یونی ورسٹی کے شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن سے پوسٹ گریجوایٹ ڈپلومہ اور ایڈ منسٹریٹو سائنسز میں ماسٹرز کیا،اس کے علاوہ کراچی یونی ورسٹی سے ہی انہوں نے ایم اے انٹر نیشنل ریلیشنز کیا۔ وہ سندھ بار کونسل ،کراچی بار ایسو سی ایشن کے رکن بھی رہے۔ ان کا خاندانی پس منظر جٹ خاندان’مانگٹ ‘ سے ہے، ان کا آبائی شہر گوجرانوالہ ہے۔ تاہم وہ اس وقت کراچی میں رہائش پزیر ہیں۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط