"خواجہ محمد بخش نازک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 34: سطر 34:
* کہیں ظاہر کہیں نہاں دیکھا<ref>[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/15654 Bio-bibliography.com - Authors<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
* کہیں ظاہر کہیں نہاں دیکھا<ref>[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/15654 Bio-bibliography.com - Authors<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== وفات ==
== وفات ==
آپ نے [[21 رمضان|21 رمضان المبارک]]، [[1329ھ]] کو وفات پائی۔<ref>[http://www.urdu.kotmithan.com/otherinfo/خاندان-فرید/589/565 خاندان فرید<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
آپ نے [[21 رمضان|21 رمضان المبارک]]، [[1329ھ]] کو وفات پائی۔<ref>{{Cite web |url=http://www.urdu.kotmithan.com/otherinfo/%D8%AE%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%A7%D9%86-%D9%81%D8%B1%DB%8C%D8%AF/589/565 |title=خاندان فرید<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2017-04-30 |archive-date=2016-11-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20161110000050/http://www.urdu.kotmithan.com/otherinfo/%D8%AE%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%A7%D9%86-%D9%81%D8%B1%DB%8C%D8%AF/589/565 |url-status=dead }}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 17:57، 28 فروری 2021ء

خواجہ محمد بخش نازک کریم
ادیب
پیدائشی نامخواجہ محمد بخش
عرفیتقطب المواحدین
قلمی ناممحمد بخش نازک کریم
تخلصنازک
ولادت1283ھ کوٹ مٹھن
ابتداپنجاب، پاکستان
وفات1329ھ کوٹ مٹھن (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
ویب سائٹ/ آفیشل ویب سائٹ

خواجہ محمد بخش نازک کریم اکلوتے بیٹے ہیں خواجہ غلام فرید کے انہیں قطب المواحدین کہا جاتا ہے۔

ولادت

خواجہ محمد بخش نازک کریم کی ولادت 1283ھ کوٹ مٹھن، (پنجابپاکستان میں ہوئی۔

تعلیم و تربیت

آپ خواجہ غلام فرید کی اکلوتی نرینہ اولاد تھے لہٰذا آپ کی تعلیم وتربیت پر خاص زوردیاگیا۔ آپ مستجاب الدعوٰۃ تھے۔ مخلوق خداپر سخاوت و عنایات کا جوسلسلہ آپ کے آباؤ اجداد نے شروع کیا تھا آپ نے کمال خوبی سے اسے نہ صرف باقی رکھا بلکہ اس میں اضافہ بھی کیا۔ انتہائی نفیس اور خوبصورت شخصیت کے مالک تھے جو دیکھتا ،دیکھتا رہ جاتا۔

شاعری

آپ شاعری بھی کرتے اور نازک تخلص رکھتے تھے۔ انہی کا شعر ہے

  • یار کو ہر جگہ عیاں دیکھا
  • کہیں ظاہر کہیں نہاں دیکھا[1]

وفات

آپ نے 21 رمضان المبارک، 1329ھ کو وفات پائی۔[2]

حوالہ جات

  1. Bio-bibliography.com - Authors
  2. "خاندان فرید"۔ 10 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2017