"وینا ٹنڈن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 28: سطر 28:


== اعزازات ==
== اعزازات ==
قومی سائنس اکیڈمی، بھارت نے ٹنڈن کو ایک فیلو کے طور پر [[1998ء]] میں منتخب کیا۔<ref name="NASI Fellows">{{cite web | url=http://www.nasi.org.in/fellows.asp?RsFilter=T | title=NASI Fellows | publisher=National Academy of Sciences, India | date=2016 | accessdate=13 August 2016 | archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226132012/http://www.nasi.org.in/fellows.asp?RsFilter=T%20 | archivedate=2018-12-26 | url-status=live }}</ref> وہ [[2005ء]] میں [[انڈین سوسائٹی فار پیراسیٹالوجی]] کی منتخب فیلو بنی۔<ref name="ISP Fellows">{{cite web | url=http://www.parasitologyindia.org/fellows.htm | title=ISP Fellows | publisher=Indian Society of Parasitology | date=2016 | accessdate=13 August 2016 | archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226132017/http://www.parasitologyindia.org/fellows.htm%20 | archivedate=2018-12-26 | url-status=dead }}</ref> حکومت ہند نے 2016 میں انہیں پدم شری سے نوازا۔<ref name="Six from Northeast to receive Padma Shri, one Padma Bhushan">{{cite web | url=http://thenortheasttoday.com/tag/prof-veena-tandon/ | title=Six from Northeast to receive Padma Shri, one Padma Bhushan | publisher=The Northeast Today | date=26 January 2016 | accessdate=14 August 2016}}</ref>
قومی سائنس اکیڈمی، بھارت نے ٹنڈن کو ایک فیلو کے طور پر [[1998ء]] میں منتخب کیا۔<ref name="NASI Fellows">{{cite web | url=http://www.nasi.org.in/fellows.asp?RsFilter=T | title=NASI Fellows | publisher=National Academy of Sciences, India | date=2016 | accessdate=13 August 2016 | archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226132012/http://www.nasi.org.in/fellows.asp?RsFilter=T%20 | archivedate=2018-12-26 | url-status=live }}</ref> وہ [[2005ء]] میں [[انڈین سوسائٹی فار پیراسیٹالوجی]] کی منتخب فیلو بنی۔<ref name="ISP Fellows">{{cite web | url=http://www.parasitologyindia.org/fellows.htm | title=ISP Fellows | publisher=Indian Society of Parasitology | date=2016 | accessdate=13 August 2016 | archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226132017/http://www.parasitologyindia.org/fellows.htm%20 | archivedate=2018-12-26 | url-status=dead }}</ref> حکومت ہند نے 2016 میں انہیں پدم شری سے نوازا۔<ref name="Six from Northeast to receive Padma Shri, one Padma Bhushan">{{cite web | url=http://thenortheasttoday.com/tag/prof-veena-tandon/ | title=Six from Northeast to receive Padma Shri, one Padma Bhushan | publisher=The Northeast Today | date=26 January 2016 | accessdate=14 August 2016 | archive-date=2016-08-28 | archive-url=https://web.archive.org/web/20160828114243/http://thenortheasttoday.com/tag/prof-veena-tandon/ | url-status=dead }}</ref>


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 06:58، 23 اپریل 2021ء

وینا ٹنڈن
معلومات شخصیت
پیدائش (1949-09-07) 7 ستمبر 1949 (عمر 74 برس)
کاشی پور، اتراکھنڈ، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات پرمود ٹنڈن
اولاد ایک لڑکا
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کیلیفورنیا، اروین
پنجاب یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر طفیلیات (Parasitologist)،
تدریس
وجہ شہرت طفیلیات
اعزازات
پدماشری
ای کے جانکی امال یوارڈ
آئی ایس پی کامیاب زندگی ایوارڈ

وینا ٹنڈن ایک بھارتی ماہر طفیلیات، ماہرتعلیم اور نیشنل اکیڈمی آف سائنسیز، انڈیا بایوٹیک پارک، لکھنؤ میں ایک سینئر سائنس دان ہیں۔[1] وہ نارتھ ایسٹرن ہل یونیورسٹی میں حیوانیات کی سابق پروفیسر ہیں اور نارتھ ایسٹ انڈیا ہیلمنتھ پیراسائٹ انفارمیشن ڈاٹابیس میں چیف انویسٹی گیٹر ہیں۔[2] ان کو ان کیڑوں سے منتقل معتدی امراض پر تحقیق کے لیے جانا جانا ہے جو کھانے کے لیے کارآمد جانوروں کو متاثر کرتے ہیں۔ وہ دو کتابوں کی مصنفہ ہیں اور طفیلیات پر ان کافی مضامین ہیں۔[3] حکومت ہند نے سائنس میں شراکت کے لیے انہیں ملک کے چوتھے سب سے اعلی شہری اعزاز پدم شری، سے 2016ء میں نوازا۔[4]

سوانح

وینا ٹنڈن کی پیدائش 7 ستمبر 1949ء میں كاشي پور، بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہوئی۔ چنڈی گڑھ سے 1967ء میں جامعہ پنجاب سے حیوانیات میں گریجویشن کے بعد (بی ایس سی-آنرز) انہوں نے 1968ء میں ماسٹر کی ڈگری (ایم ایس سی) مکمل کی اور بعد میں اسی ادارے سے (پی ایچ ڈی) کی ڈگری کی۔ انہوں نے اپنی پوسٹ ڈاکٹریٹ کی تحقیق یونیورسٹی آف کیلی فورنیا، اروین کے سالماتی حیاتیات اور حیاتیاتی کیمیا محکمہ سے 1978-79 کے دوران کیا۔ ان کی تحقیق کا موضوع شراب کے دماغ اور جگر کی نسوں پر ہونے والے منفی اثرات پر تھا۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ہماچل یونیورسٹی میں ایک اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر کیا، مگر بعد میں وہ نارتھ ایسٹرن ہل یونیورسٹی، شیلانگ کے شعبہ حیوانیات میں ایک اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر کام کیا جہاں انہوں نے ریٹائرمنٹ تک ایک پروفیسر کا رتبہ حاصل کیا تھا۔[5] ریٹائرمنٹ کے بعد، وہ بایوٹیک پارک، لکھنؤ میں سینئر سائنس دان ہیں۔

اعزازات

قومی سائنس اکیڈمی، بھارت نے ٹنڈن کو ایک فیلو کے طور پر 1998ء میں منتخب کیا۔[6] وہ 2005ء میں انڈین سوسائٹی فار پیراسیٹالوجی کی منتخب فیلو بنی۔[7] حکومت ہند نے 2016 میں انہیں پدم شری سے نوازا۔[8]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Distinguished Scientists"۔ Biotech Park۔ 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2016 
  2. "DIT - North-East Parasite Information Analysis Centre"۔ North-East India Helminth Parasite Information Database۔ 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2016 
  3. "Ex-NEHU teacher gets Padma Shri"۔ Shillong Times۔ 26 January 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2016 
  4. "Padma Awards" (PDF)۔ Ministry of Home Affairs, Government of India۔ 2016۔ 03 اگست 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2016  الوسيط |accessdate= و |access-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  5. "I did not want to follow the convention"۔ Biospectrum India۔ 15 April 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2016 
  6. "NASI Fellows"۔ National Academy of Sciences, India۔ 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2016 
  7. "ISP Fellows"۔ Indian Society of Parasitology۔ 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2016 
  8. "Six from Northeast to receive Padma Shri, one Padma Bhushan"۔ The Northeast Today۔ 26 January 2016۔ 28 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2016