"سید محمد حسنین نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ علامہ حافظ سید محمد حسنین نقویؒ کو سید محمد حسنین نقوی کی جانب منتقل کیا: القاب کا استعامل
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 47: سطر 47:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
http://abna.ir/data.asp?lang=6&id=230042
http://abna.ir/data.asp?lang=6&id=230042 {{wayback|url=http://abna.ir/data.asp?lang=6&id=230042 |date=20121227074508 }}


https://www.jafariapress.com
https://www.jafariapress.com

نسخہ بمطابق 10:57، 6 جون 2021ء

Allama Hafiz Syed Muhammad Hasnain Naqvi
علامہ حافظ سید محمد حسنینؒ نقوی
فائل:سید محمد حسنین نقوی.jpg
دیگر نامعربی/فارسی/اردو:
حافظ سید محمد حسنینؒ نقوی
ذاتی
پیدائشء۱۹۵۰
وفات۲۰۰۳ء
مذہباہل تشیع، اثناعشری
دیگر نامعربی/فارسی/اردو:
حافظ سید محمد حسنینؒ نقوی
مرتبہ
مقامپاکستان کا پرچم - علی پور، پاکستان
دورء۱۹۵۰-۲۰۰۳ء
پیشروسینیئر مدرس و سابق پرنسپل جامعہ علمیہ دارالہدیٰ محمدیہ علی پور ضلع مظفر گڑھ
جانشینعلامہ سید ضیاء الحسنین نقوی
نفاذ فرماناپنی مکتب فکر کے لیے پوری زندگی وقف کی
منصبعالم دین
ویب سائٹhttps://www.jamiadarulhuda.com/

شھنشاہ فضائل و مصائب علامہ حافظ سید محمد حسنینؒ نقوی اہل تشیع کے فرقے اثناء عشری سے تعلق رکھنے والے عالم دین ہیں۔ 1950ء کو پاکستان علی پور کے علمی گھڑانے میں پیدا ہوئے۔ آپ استاذالعلماء علامہ سید محمد یارؒ نجفی کے فرزند، علامہ حافظ سید محمد سبطینؒ نقوی کے چھوٹے بھائی اور علامہ حافظ سید محمد ثقلین نقوی شہیدؒ کے بڑے بھائی ہیں ۔

تربیت و پرورش

1950ء کو پاکستان میں پیدا ہوئے، آپ کی تربیت مذہب تشیع کے فرقے اثناء عشریہ کے عظیم گھرانے میں ہوئی۔

تعلیم

آپ نے عرصہ بچپن میں قرآن مجید حفظ کیا اور دروس ابتدائیہ کے بعد جوانی میں تحصیل علم دین کے لیے ایران قم روانہ ہوئے۔ آپ نے قم کے جید علما سے علم دین حاصل کیا اور فارغ التحصیل ہونے کے بعد وطن واپس آئے۔

دینی خدمات

آپ محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفیؒ کی ہدایت پر سندھ روڑھی گئے اور مدرسہ جامعۃ الرضا میں بطور پرنسپل مشغول خدمت رہے۔ آپ نے اپنے والد استاذالعلماء علامہ سید محمد یارؒ نجفی کی وفات کے بعد مدرسہ دارالہدیٰ محمدیہ اثناء عشریہ علی پور کی ذمہ داری سنبھالی اور وہاں مدرس اور پرنسپل کی حیثیت سے مشغول خدمت دین رہے۔

خصوصیات

آپ پاکستان کے بزرگ مدرسین میں سے ایک تھے۔ آپ اپنے دور کے بھت ہی اچھے اور محبوب مصائب و فضائل خوان اور خطیب بھی تھے۔ آپ کو شھنشاہ فضائل و مصائب بھی کہا جاتا ہے۔

مدارس

آپ نے محسن ملت علامہ صفدر حسینؒ نجفی کی ہدایت پر سندھ روڑھی کے مدرسے جامعۃ الرضا کی ذمہ داری سنھالی اور وہاں بطور پرنسپل اور مدرس مشغول خدمت دین رہے نیز آپ نے وہاں ایک مسجد بھی تعمیر کروائی۔




بیرونی روابط

http://abna.ir/data.asp?lang=6&id=230042 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ abna.ir (Error: unknown archive URL)

https://www.jafariapress.com

http://www.jmuntazar.org/Famous%20Scholars.htmآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jmuntazar.org (Error: unknown archive URL)

https://www.jamiadarulhuda.com


مضمون نگار

سید محمد مرتضیٰ نقوی

حوالہ جات

  1. .معیار المودت
  2. .تذکرہ علما امامیہ
  3. .امامیہ مصنفین
  4. .تاریخ علمائے قدیم
  5. .فرزندان استاذالعلماء علامہ سید محمد یار نقوی النجفیؒ