"محمد سفیان قاسمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 19: سطر 19:


== پیدائش ==
== پیدائش ==
محمد سفیان قاسمی 26 ستمبر 1954ء کو پیدا ہوئے، آپ کے والد محمد سالم قاسمی دار العلوم وقف دیوبند کے سابق مہتمم تھے<ref name="rising">{{cite web |title=Deoband rector Maulana Salim Qasmi no more |url=http://risingkashmir.com/news/deoband-rector-maulana-salim-qasmi-no-more |website=RisingKashmir.com |accessdate=2 مارچ 2020}}</ref> ؛ جب کہ آپ کے دادا محمد طیب قاسمی دار العلوم دیوبند کے تقریباً نصف صدی تک مہتمم رہے ہیں۔<ref name="mahbub">{{cite book |author1=[[سید محبوب رضوی]]|translator=مرتض حسین ف قرییشی|title=تاریخ [[دار العلوم دیوبند]] (جلد 2) |publisher=ادارہ اہتمام, [[دار العلوم دیوبند]] |page=175 |edition=First Print 1981}}</ref>
محمد سفیان قاسمی 26 ستمبر 1954ء کو پیدا ہوئے، آپ کے والد محمد سالم قاسمی دار العلوم وقف دیوبند کے سابق مہتمم تھے<ref name="rising">{{cite web |title=Deoband rector Maulana Salim Qasmi no more |url=http://risingkashmir.com/news/deoband-rector-maulana-salim-qasmi-no-more |website=RisingKashmir.com |accessdate=2 مارچ 2020 |archive-date=2019-07-24 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190724012921/http://risingkashmir.com/news/deoband-rector-maulana-salim-qasmi-no-more |url-status=dead }}</ref> ؛ جب کہ آپ کے دادا محمد طیب قاسمی دار العلوم دیوبند کے تقریباً نصف صدی تک مہتمم رہے ہیں۔<ref name="mahbub">{{cite book |author1=[[سید محبوب رضوی]]|translator=مرتض حسین ف قرییشی|title=تاریخ [[دار العلوم دیوبند]] (جلد 2) |publisher=ادارہ اہتمام, [[دار العلوم دیوبند]] |page=175 |edition=First Print 1981}}</ref>


== تعلیم ==
== تعلیم ==

نسخہ بمطابق 13:51، 27 جولائی 2021ء

مولانا

محمد سفیان قاسمی
دارالعلوم وقف دیوبند کے دوسرے مہتمم
دفتر سنبھالا
3 ستمبر 2014
پیشرومحمد سالم قاسمی
ذاتی
پیدائش (1954-09-26) 26 ستمبر 1954 (عمر 69 برس)
مذہباسلام
والدین
دور حکومتہندوستان
فرقہسنی
فقہی مسلکحنفی
تحریکدیوبندی

محمد سفیان قاسمی صدیقی دار العلوم وقف دیوبند کے مہتمم ہیں۔ آپ محمد طیب قاسمی کے پوتے ہیں اور محمد سالم قاسمی کے فرزند. آپ نے دار العلوم دیوبند اور جامعہ ازہر سے تعلیم حاصل کی.[1][2]

پیدائش

محمد سفیان قاسمی 26 ستمبر 1954ء کو پیدا ہوئے، آپ کے والد محمد سالم قاسمی دار العلوم وقف دیوبند کے سابق مہتمم تھے[3] ؛ جب کہ آپ کے دادا محمد طیب قاسمی دار العلوم دیوبند کے تقریباً نصف صدی تک مہتمم رہے ہیں۔[4]

تعلیم

محمد سفیان قاسمی نے 1975ء میں دار العلوم دیوبند سے فراغت حاصل کی، آپ نے دار العلوم میں دوران تعلیم ہی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے پرائیویٹ میں انٹر کی تعلیم حاصل کی اور پرائیویٹ سے ہی بی اے اور ام، اے کی ڈگری حاصل کی، اس کے بعد جامعہ ازہر قاہرہ سے ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔[1][2]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "Maulana Mohammad Sufyan Qasmi, The Rector, Jamia Islamia Darul Uloom Waqf, Deoband"۔ dud.edu.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مارچ 2020 
  2. ^ ا ب Nur Alam Khalil Amini۔ Pas-e-Marg-e-Zindah (PDF)۔ Archive.org (بزبان Urdu)۔ Idara Ilm-o-Adab, Deoband۔ صفحہ: 175 
  3. "Deoband rector Maulana Salim Qasmi no more"۔ RisingKashmir.com۔ 24 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مارچ 2020 
  4. سید محبوب رضوی۔ تاریخ دار العلوم دیوبند (جلد 2)۔ ترجمہ بقلم مرتض حسین ف قرییشی (First Print 1981 ایڈیشن)۔ ادارہ اہتمام, دار العلوم دیوبند۔ صفحہ: 175