"سہرا اکرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 34: سطر 34:


=== بین اقوامی ===
=== بین اقوامی ===
اکرم چھ رکنی خواتین کی ٹیم میں شامل تھی جس نے [[نیپال|نیپال، ]] [[کاٹھمنڈو|کھٹمنڈو]] میں منعقدہ جنوب ایشیائی کھیل، 2019ء میں حصہ لیا۔ <ref>{{حوالہ ویب|title=Badminton|url=https://www.13sagnepal.com/sport/badminton/|accessdate=2020-11-16|website=South Asian Games Nepal 2019|language=en-US}}</ref>
اکرم چھ رکنی خواتین کی ٹیم میں شامل تھی جس نے [[نیپال|نیپال، ]] [[کاٹھمنڈو|کھٹمنڈو]] میں منعقدہ جنوب ایشیائی کھیل، 2019ء میں حصہ لیا۔ <ref>{{حوالہ ویب|title=Badminton|url=https://www.13sagnepal.com/sport/badminton/|accessdate=2020-11-16|website=South Asian Games Nepal 2019|language=en-US|archive-date=2020-10-26|archive-url=https://web.archive.org/web/20201026092658/https://www.13sagnepal.com/sport/badminton/|url-status=dead}}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 11:32، 3 اگست 2021ء

سہرا اکرم
ذاتی معلومات
ملک پاکستان
پیدائش (1995-10-01) 1 اکتوبر 1995 (عمر 28 برس)
پاکستان
رہائشپاکستان
سنگل اور وومن ڈبل
اعلی ترین درجہ بندی276 (وومن سنگل 6 ستمبر 2018)
[1]
354 (وومن ڈبل 6 ستمبر 2018)[1]
موجودہ درجہ بندی508 (وومن سنگل 16 نومبر 2020)
416 (وومن ڈبل 16 نومبر 2020)
BWF profile

سہرا اکرم (پیدائش: 1 اکتوبر 1995ء) [2] پاکستان سے تعلق رکھنے والی بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں۔

پیشہ وارانہ زندکی

قومی

سہرا اکرم ملکی سطح کے مقابلوں میں واپڈا کی نمائندگی کرتی ہے جن میں نیشنل چیمپین شپ [3] اور قومی کھیل شامل ہیں۔

2020ء پاکستان کے شہر لاہور میں منعقدہ 57 ویں نیشنل بیڈ منٹن چیمپیئن شپ میں، سہرا اکرم نے سنگل اور وومن ڈبل میں حصہ لیا۔ سنگل میں، وہ سیمی فائنل میں پہنچی جہاں اسے اپنی ساتھی، ماحور شہزاد، نے ایونٹ میں شکست دی۔[4] ڈبل میں اس نے ہما جاوید کے ساتھ جوڑی بنائی اور اسے ماحور شہزاد (واپڈا) اور پلوشا بشیر (این بی پی) نے 2 سیٹ (21-9 اور 21-8) سے شکست دی۔[3]

بین اقوامی

اکرم چھ رکنی خواتین کی ٹیم میں شامل تھی جس نے نیپال، کھٹمنڈو میں منعقدہ جنوب ایشیائی کھیل، 2019ء میں حصہ لیا۔ [5]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب Ranking: Sehra Akram BWF official website. Retrieved 16 نومبر 2020
  2. "BWF"۔ bwf.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020 
  3. ^ ا ب The Newspaper's Sports Reporter (2020-01-31)۔ "Two titles decided at National Badminton"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020 
  4. "Mahoor, Murad grab national badminton singles titles"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2020-02-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020 
  5. "Badminton"۔ South Asian Games Nepal 2019 (بزبان انگریزی)۔ 26 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020