"مہاراجہ سر کشن پرشاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← عبد اللہ، خط کتابت؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 33: سطر 33:
{{زمرہ کومنز|Kishen Pershad}}
{{زمرہ کومنز|Kishen Pershad}}
* [http://narendralutherarchives.blogspot.com/2006/12/kishen-pershad-multifaceted-noble.html A blog on Kishen Pershad by Narendra Luther]
* [http://narendralutherarchives.blogspot.com/2006/12/kishen-pershad-multifaceted-noble.html A blog on Kishen Pershad by Narendra Luther]
* [http://www.time.com/time/magazine/article/0,9171,770599,00.html?promoid=googlep TIME feature]
* [http://www.time.com/time/magazine/article/0,9171,770599,00.html?promoid=googlep TIME feature] {{wayback|url=http://www.time.com/time/magazine/article/0,9171,770599,00.html?promoid=googlep |date=20121021021557 }}
* [https://archive.org/details/NazreSultan Nazr-e-Sultan - Poetry written by Kishen Pershad in honour of Nizam Osman Ali Khan]
* [https://archive.org/details/NazreSultan Nazr-e-Sultan - Poetry written by Kishen Pershad in honour of Nizam Osman Ali Khan]



نسخہ بمطابق 03:40، 15 اگست 2021ء

مہاراجہ سر کشن پرشاد، جی سی آئی ای
وزیر اعظم حیدرآباد
1902–11 جولائی 1912ء
25 نومبر 1926ء18 مارچ 1937ء
پیشروSir Vicar-ul-Umra
جانشینمیر یوسف علی خان، سالار جنگ سوم
پیدائش1 جنوری 1864
ریاست حیدرآباد
وفات13 مئی 1940 (عمر 76)
ریاست حیدرآباد
تدفینپرانا پل شمشان گھاٹ

مہاراجا پیشکار سر کشن پرشاد بہادر یمین السلطنت، جی سی آئی ای (1 جنوری 1864ء – 13 مئی 1940ء) ریاست حیدرآباد کے دو بار صدر المہام (وزیر اعظم) رہے۔ پہلی مرتبہ 1901ء سے 1912ء تک اور دوسری مرتبہ 1926ء سے 1937ء تک صدر المہام رہے۔ مہاراجا کے بعد سر وقار الامرا صدر المہام مقرر ہوئے۔

نائٹ کا خطاب

مہاراجا کشن پرشاد کو جنوری 1903ء میں نائٹ کا خطاب ملا[1] اور 1910ء میں جی سی آئی ای (GCIE) مقرر ہوئے۔[2]

اقبال سے مراسم

مہاراجا کشن پرشاد ۔ علامہ محمد اقبال کے قریبی دوستوں میں آپ کا شمار ہوتا تھا۔ آپ شادؔ تخلص کرتے تھے۔ علامہ محمد اقبال اور آپ کے درمیان ہونے والی خط کتابت سے دونوں ہستیوں کے درمیان قریبی تعلقات کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اقبال جب پہلی مرتبہ مارچ 1910ء میں حیدرآباد گئے تو حیدرآباد کی مدحت میں ایک قصیدہ لکھا جس کے آخر میں کشن پرشاد کی تعریف کی۔ جولائی 1913ء میں جب کشن پرشاد پنجاب کے دورہ پر نکلے تو لاہور میں اقبال سے دوسری ملاقات کی جس کا ذکر اُنھوں نے اپنی کتاب ’’سیرِ پنجاب‘‘ میں کیا۔ 9 جنوری 1938ء کو حیدرآباد میں یومِ اقبال منایا گیا جس کے ایک اجلاس کی صدارت کشن پرشاد نے کی۔ دونوں شخصیات کے مابین ہونے والی خط و کتاب دو کتب ’’شاد اقبال‘‘ (مرتبہ: محی الدین قادری زور) اور ’’اقبال بنام شاد‘‘ (مرتبہ: محمد عبد اللہ قریشی) میں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔ [3]

حوالہ جات

  1. London Gazette, 30 December 1902
  2. London Gazette, 24 June 1910
  3. (تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)
  • Harriet Ronken Lynton، Mohini Rajan (1974)۔ The Days of the Beloved۔ University of California Press۔ صفحہ: 106–127۔ ISBN 0-520-02442-7۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2016 

بیرونی روابط

سرکاری عہدہ
ماقبل  وزیر اعظم حیدرآباد
1901–1912
مابعد 
ماقبل 
Wali-ud-Daula Bahadur
وزیر اعظم حیدرآباد
1926–1937
مابعد