مندرجات کا رخ کریں

"ڈورجی وانگمو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← اور؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 12: سطر 12:
ملکہ ایک مصنفہ بھی ہیں اور ادبی تخلیقات، بالخصوص ادبِ نوجوانان سے شغف رکھتی ہیں۔ ان کی سربراہی میں کئی نظم و مقالات پر مبنی کتابیں شائع اور ایڈیٹ ہوئی ہیں۔ وہ ”Of Rainbows and Clouds" کی لیکھک ہیں جو ملکہ کے والد کی کہانی پر مبنی ہے، اس کے علاوہ اس میں ساگا خاندان، بھوٹانی ثقافت، معاشرہ اور تاریخ کو بھی بیان کیا گیا ہے۔<ref>[https://books.google.com/books?id=QKiNspaeno8C&printsec=frontcover&hl=es#v=snippet&q=grandfather&f=false Of Rainbows and Clouds: The Life of ''Yab'' Ugyen Dorji As Told to His Daughter]</ref> ان کی دوسری کتاب “Treasures of the Thunder Dragon: A Portrait of Bhutan” ذاتی یاداشت، تاریخ اور سفرنامہ کا مرکب ہے۔<ref>[https://books.google.com/books?id=T4BoEodH3JAC&pg=PA22&lpg=PA22&dq=Treasures+of+the+Thunder+Dragon+%E2%80%93+A+Portrait+of+Bhutan&source=bl&ots=OG8R8yhPQc&sig=SbkQdW_1B7Z1Uuf59pnIaWH-cO8&hl=es&sa=X&ei=d5ZYUav4JIqVhQeK4YHYAg&ved=0CE8Q6AEwBDgU Treasures of the Thunder Dragon: A Portrait of Bhutan]</ref> ان کی تیسری کتاب “Dochula: A Spiritual Abode in Bhutan“ ڈروک وانگئیل کی عمارت کی دستاویز ہے۔<ref>[http://jaipurliteraturefestival.org/boulder/speaker/her-majesty-the-royal-queen-mother-ashi-dorji-wangmo-wangchuck/ Dochula: A Spiritual Abode in Bhutan]</ref>

تریانا فاؤنڈیشن کے تحت ان کی سربراہی میں ان کے کام کے اعتراف میں انہیں تقریب میں پوپ فرانسس چیرٹی اینڈ لیڈرشپ ایوارڈ سے نوازا گیا۔<ref>[http://royalcentral.co.uk/international/queen-mother-of-bhutan-receives-international-award-for-charitable-accomplishments-70082 Queen Mother of Bhutan receives international award for charitable accomplishments]</ref>
تریانا فاؤنڈیشن کے تحت ان کی سربراہی میں ان کے کام کے اعتراف میں انہیں تقریب میں پوپ فرانسس چیرٹی اینڈ لیڈرشپ ایوارڈ سے نوازا گیا۔<ref>{{Cite web |url=http://royalcentral.co.uk/international/queen-mother-of-bhutan-receives-international-award-for-charitable-accomplishments-70082 |title=Queen Mother of Bhutan receives international award for charitable accomplishments |access-date=2020-02-07 |archive-date=2019-05-31 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190531054918/http://royalcentral.co.uk/international/queen-mother-of-bhutan-receives-international-award-for-charitable-accomplishments-70082 |url-status=dead }}</ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 22:40، 20 اگست 2021ء

ڈورجی وانگمو
 
معلومات شخصیت
پیدائش 10 جون 1955ء (69 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پوناخا ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھوٹان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات جگمے سنگئے وانگچوک (1979–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان آل وانگچوک   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنفہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈورجی وانگمو (زونگکھا: རྡོ་རྗེ་དབང་མོ་དབང་ཕྱུག་ ؛ پیدائش 10 جون 1955ء) بھوٹان کی ملکہ اور سابقہ بادشاہ جگمے سنگئے وانگچوک کی پہلی بیوی ہیں۔ ان کی تین سوکنیں بھی ہیں اور وہ بھی ملکہ کہلاتی ہیں۔[2][3]

سوانح

ان کے والد یاب داشو اگئین ڈورجی (1925ء – 2019ء) اگئین اکیڈمی کے بانی اور مالک تھے۔[4] ان کی والدہ یم تھوئیجی زام (پ۔ 1932ء) تھیں۔

آشی ڈورجی وانگمو وانگچوک بھوٹان کے چوتھے بادشاہ، جگمے سنگئے وانگچوک کی پہلی بیوی ہیں۔

انہوں نے بھارت کے سینٹ ہیلن اسکول سے تعلیم پائی۔

وہ شہزادی آشی سونم ڈیشن وانگچوک اور شہزادہ داشو جگئل اگئین وانگچوک کی ماں ہیں۔

سرگرمیاں

ملکہ ایک مصنفہ بھی ہیں اور ادبی تخلیقات، بالخصوص ادبِ نوجوانان سے شغف رکھتی ہیں۔ ان کی سربراہی میں کئی نظم و مقالات پر مبنی کتابیں شائع اور ایڈیٹ ہوئی ہیں۔ وہ ”Of Rainbows and Clouds" کی لیکھک ہیں جو ملکہ کے والد کی کہانی پر مبنی ہے، اس کے علاوہ اس میں ساگا خاندان، بھوٹانی ثقافت، معاشرہ اور تاریخ کو بھی بیان کیا گیا ہے۔[5] ان کی دوسری کتاب “Treasures of the Thunder Dragon: A Portrait of Bhutan” ذاتی یاداشت، تاریخ اور سفرنامہ کا مرکب ہے۔[6] ان کی تیسری کتاب “Dochula: A Spiritual Abode in Bhutan“ ڈروک وانگئیل کی عمارت کی دستاویز ہے۔[7]

تریانا فاؤنڈیشن کے تحت ان کی سربراہی میں ان کے کام کے اعتراف میں انہیں تقریب میں پوپ فرانسس چیرٹی اینڈ لیڈرشپ ایوارڈ سے نوازا گیا۔[8]

حوالہ جات

  1. BDRC Resource ID: https://library.bdrc.io/show/bdr:P9592
  2. "Monarchy and Royal family of Bhutan"۔ Bhutan News Online۔ 11 اگست 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2010 
  3. "Bhutan crowns the new King"۔ دی ہندو۔ Chennai, India۔ 6 November 2008۔ 05 اکتوبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2010 
  4. "Ugyen Academy"۔ 28 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2020 
  5. Of Rainbows and Clouds: The Life of Yab Ugyen Dorji As Told to His Daughter
  6. Treasures of the Thunder Dragon: A Portrait of Bhutan
  7. Dochula: A Spiritual Abode in Bhutan
  8. "Queen Mother of Bhutan receives international award for charitable accomplishments"۔ 31 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2020