"پرتیما بروا پانڈے" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.4 |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
== ایوارڈ اور پہچان == |
== ایوارڈ اور پہچان == |
||
پرتیما بروا پانڈے کو [[گولپاریا لوک گیت]] کو مقبول بنانے میں ان کی اولین کوششوں پر [[پدم شری اعزاز]]<ref name="Padma Awards">{{cite web|url=http://mha.nic.in/sites/upload_files/mha/files/LST-PDAWD-2013.pdf|title=Padma Awards|publisher=Ministry of Home Affairs, Government of India|date=2015|access-date=21 July 2015}}</ref> اور [[سنگیت ناٹک اکادمی]] سے نوازا گیا تھا۔ |
پرتیما بروا پانڈے کو [[گولپاریا لوک گیت]] کو مقبول بنانے میں ان کی اولین کوششوں پر [[پدم شری اعزاز]]<ref name="Padma Awards">{{cite web|url=http://mha.nic.in/sites/upload_files/mha/files/LST-PDAWD-2013.pdf|title=Padma Awards|publisher=Ministry of Home Affairs, Government of India|date=2015|access-date=21 July 2015|archive-date=2014-11-15|archive-url=https://www.webcitation.org/6U68ulwpb?url=http://mha.nic.in/sites/upload_files/mha/files/LST-PDAWD-2013.pdf|url-status=dead}}</ref> اور [[سنگیت ناٹک اکادمی]] سے نوازا گیا تھا۔ |
||
نامور فلم ساز پروین ہزاریکا کی 1997ء میں پرتیما بروا پانڈے کی زندگی اور کاموں پر بنائی گئی ایک دستاویزی فلم، ''ہاسٹر کنیہ (مشہور شخصیت لڑکی)''، کو [[قومی فلم ایوارڈ برائے بہترین سوانحی فلم]] ملا۔ |
نامور فلم ساز پروین ہزاریکا کی 1997ء میں پرتیما بروا پانڈے کی زندگی اور کاموں پر بنائی گئی ایک دستاویزی فلم، ''ہاسٹر کنیہ (مشہور شخصیت لڑکی)''، کو [[قومی فلم ایوارڈ برائے بہترین سوانحی فلم]] ملا۔ |
نسخہ بمطابق 06:53، 11 دسمبر 2021ء
پرتیما بروا پانڈے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 اکتوبر 1934ء کولکاتا |
وفات | 27 دسمبر 2002ء (68 سال) آسام |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کارہ |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
پرتیما بروا پانڈے (انگریزی: Pratima Barua Pandey) (ولادت: 3 اکتوبر 1934ء - وفات: 27 دسمبر 2002ء) بھارتی لوک گلوکارہ تھیں جن کا تعلق مغربی آسام کے دھوبری ضلع کے گوری پور کے شاہی خاندان سے تھا۔ پرتیما بروا پانڈے ، پدم شری اعزاز یافتہ ، اپنے گولپاریا لوک گیت کے لئے مشہور تھی۔
ابتدائی زندگی
پرتیما بروا پانڈے 3 اکتوبر 1934ء کو کولکاتا میں پیدا ہوئیں تھیں۔[1] انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم شہر کے گوکھلے میموریل اسکول میں مکمل کی اور اس کے بعد پرتیما بروا پانڈے مزید تعلیم حاصل کرنے لئے آسام گئیں۔ انہوں نے شاہی خاندان کے شہر، گوری پور کے گرلز ہائی اسکول سے تعلیم حاصل کی۔ پرتیما بروا نے ابتدائی سال زیادہ گوری پور میں کے پُرسکون ماحول میں گزاری۔
ایوارڈ اور پہچان
پرتیما بروا پانڈے کو گولپاریا لوک گیت کو مقبول بنانے میں ان کی اولین کوششوں پر پدم شری اعزاز[2] اور سنگیت ناٹک اکادمی سے نوازا گیا تھا۔
نامور فلم ساز پروین ہزاریکا کی 1997ء میں پرتیما بروا پانڈے کی زندگی اور کاموں پر بنائی گئی ایک دستاویزی فلم، ہاسٹر کنیہ (مشہور شخصیت لڑکی)، کو قومی فلم ایوارڈ برائے بہترین سوانحی فلم ملا۔
حوالہ جات
- ↑ "Archived copy"۔ 31 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2013
- ↑ "Padma Awards" (PDF)۔ Ministry of Home Affairs, Government of India۔ 2015۔ 15 نومبر 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2015