"شگفتہ جمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 24: سطر 24:
== سیاسی زندگی ==
== سیاسی زندگی ==
=== 2002ء کے عام انتخابات ===
=== 2002ء کے عام انتخابات ===
شگفتہ جمانی [[پاکستان کے عام انتخابات، 2002ء|2002ء کے عام انتخابات]] میں [[سندھ]] سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر [[پاکستان پیپلز پارٹی]] کی امیدوار کی حیثیت سے [[قومی اسمبلی پاکستان|پاکستان کی قومی اسمبلی]] کی رکن منتخب ہوئیں۔<ref>{{cite news|title=Women’s bill: religious parties lose rally show|url=https://www.thenews.com.pk/archive/print/32292|accessdate=5 December 2017|work=www.thenews.com.pk|language=en}}</ref><ref>{{cite news|title=PPP names Benazir for reserved seats|url=https://www.dawn.com/news/54205|accessdate=5 December 2017|work=DAWN.COM|date=25 August 2002}}</ref>
شگفتہ جمانی [[پاکستان کے عام انتخابات، 2002ء|2002ء کے عام انتخابات]] میں [[سندھ]] سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر [[پاکستان پیپلز پارٹی]] کی امیدوار کی حیثیت سے [[قومی اسمبلی پاکستان|پاکستان کی قومی اسمبلی]] کی رکن منتخب ہوئیں۔<ref>{{cite news|title=Women’s bill: religious parties lose rally show|url=https://www.thenews.com.pk/archive/print/32292|accessdate=5 December 2017|work=www.thenews.com.pk|language=en|archive-date=2017-12-06|archive-url=https://web.archive.org/web/20171206074543/https://www.thenews.com.pk/archive/print/32292|url-status=dead}}</ref><ref>{{cite news|title=PPP names Benazir for reserved seats|url=https://www.dawn.com/news/54205|accessdate=5 December 2017|work=DAWN.COM|date=25 August 2002}}</ref>


=== 2008ء کے عام انتخابات ===
=== 2008ء کے عام انتخابات ===

نسخہ بمطابق 02:26، 23 دسمبر 2021ء

شگفتہ جمانی
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
مدت منصب
17 مارچ 2008ء – 16 مارچ 2013ء
مدت منصب
16 نومبر 2002ء – 15 نومبر 2007ء
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شگفتہ جمانی (انگریزی: Shagufta Jumani) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ 2002ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔

سیاسی زندگی

2002ء کے عام انتخابات

شگفتہ جمانی 2002ء کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[1][2]

2008ء کے عام انتخابات

شگفتہ جمانی 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئی تھیں۔[3][4]

2013ء کے عام انتخابات

شگفتہ جمانی 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی میں دوبارہ منتخب ہوئیں۔[5][6]

2018ء کے عام انتخابات

شگفتہ جمانی 2018ء کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ایک بار پھر منتخب ہوئیں۔[7]

حوالہ جات

  1. "Women's bill: religious parties lose rally show"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 06 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2017 
  2. "PPP names Benazir for reserved seats"۔ DAWN.COM۔ 25 August 2002۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2017 
  3. "EC declares winners of two women seats in NA"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 14 March 2008۔ 23 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2017 
  4. "Six PPP MNAs-elect quit PA seats"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 15 March 2008۔ 11 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2017 
  5. "Women, minority seats allotted"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 29 May 2013۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  6. "PML-N secures most reserved seats for women in NA - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 28 May 2013۔ 04 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  7. The Newspaper's Staff Reporter (12 August 2018)۔ "List of MNAs elected on reserved seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018