"رابعہ بٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت|}}
{{خانہ معلومات شخصیت|}}


'''رابعہ راشد بٹ''' (پیدائش: 26 فروری 1990ء) اایک [[پاکستانی]] سپر ماڈل <ref>{{cite web|title=Pakistan's Fashion Models: Rabia Butt|url=http://www.fashioncentral.pk/pakistani/models/31-rabia-butt/|accessdate=29 جنوری 2013|publisher=Fashion Central}}</ref><ref>[http://tribune.com.pk/story/1182761/truth-told-never-wanted-act-rabia-butt/ Truth be told, I never wanted to act: Rabia Butt]</ref> اداکارہ اور ٹی ای ڈی ایکس اسپیکر ہیں <ref>{{Citation|title=Why I didn't let go of my love {{!}} Rabia Butt {{!}} TEDxPunjabUniversity|url=https://www.youtube.com/watch?v=ICNfNJVQWZ8|language=en|access-date=2020-06-03}}</ref> انھوں نےپاکستان کے کئی برانڈز کے ساتھ کام کیا ہے جن میں برانڈز جیسے کھادی، ایلان اور سیفائیر کی مصنوعات کی تشہیر کے لے ان کے چہرے کو بہت پسند کیا گیا انہوں نے پاکستان کی فیشن انڈسٹری میں اپنے کام کے لئے دو لکس اسٹائل ایوارڈز <ref>{{Cite web|title=lux style awards 2012 winners – Google Search|url=https://www.google.com.pk/search?sxsrf=ALeKk00wju1AkGLxBKdUglkH0aZlCtBlDA:1591190731150&source=hp&ei=y6TXXsXzBsyUa8KsvqgL&q=lux+style+awards+2012+winners&oq=lux+style+2012&gs_lcp=CgZwc3ktYWIQARgBMgYIABAWEB4yBggAEBYQHjIGCAAQFhAeMgYIABAWEB46BAgjECc6BQgAEJECOgIIADoFCAAQgwE6BAgAEEM6BwgAEBQQhwJQlhNY7z9ggk9oAHAAeACAAdUDiAHTIZIBBzItNi43LjGYAQCgAQGqAQdnd3Mtd2l6&sclient=psy-ab|access-date=2020-06-03|website=www.google.com.pk}}</ref> اور ایک بی سی ڈبلیو ایوارڈ جیتا ہے <ref>{{cite web|date=|title=Rabia butt (official fan page) &#124; Facebook|url=https://en-gb.facebook.com/Rabiabuttofficial|accessdate=2013-09-05|publisher=En-gb.facebook.com}}</ref> بعد میں انہوں نے بطور اداکارہ اپنے کیریئر کو آگے بڑھایا۔رابعہ راشد بٹ پاکستان کے شہر لاہور میں پیدا ہوئیں۔
'''رابعہ راشد بٹ''' (پیدائش: 26 فروری 1990ء) اایک [[پاکستانی]] سپر ماڈل <ref>{{cite web|title=Pakistan's Fashion Models: Rabia Butt|url=http://www.fashioncentral.pk/pakistani/models/31-rabia-butt/|accessdate=29 جنوری 2013|publisher=Fashion Central|archive-date=2016-03-29|archive-url=https://web.archive.org/web/20160329152813/http://www.fashioncentral.pk/pakistani/models/31-rabia-butt/|url-status=dead}}</ref><ref>[http://tribune.com.pk/story/1182761/truth-told-never-wanted-act-rabia-butt/ Truth be told, I never wanted to act: Rabia Butt]</ref> اداکارہ اور ٹی ای ڈی ایکس اسپیکر ہیں <ref>{{Citation|title=Why I didn't let go of my love {{!}} Rabia Butt {{!}} TEDxPunjabUniversity|url=https://www.youtube.com/watch?v=ICNfNJVQWZ8|language=en|access-date=2020-06-03}}</ref> انھوں نےپاکستان کے کئی برانڈز کے ساتھ کام کیا ہے جن میں برانڈز جیسے کھادی، ایلان اور سیفائیر کی مصنوعات کی تشہیر کے لے ان کے چہرے کو بہت پسند کیا گیا انہوں نے پاکستان کی فیشن انڈسٹری میں اپنے کام کے لئے دو لکس اسٹائل ایوارڈز <ref>{{Cite web|title=lux style awards 2012 winners – Google Search|url=https://www.google.com.pk/search?sxsrf=ALeKk00wju1AkGLxBKdUglkH0aZlCtBlDA:1591190731150&source=hp&ei=y6TXXsXzBsyUa8KsvqgL&q=lux+style+awards+2012+winners&oq=lux+style+2012&gs_lcp=CgZwc3ktYWIQARgBMgYIABAWEB4yBggAEBYQHjIGCAAQFhAeMgYIABAWEB46BAgjECc6BQgAEJECOgIIADoFCAAQgwE6BAgAEEM6BwgAEBQQhwJQlhNY7z9ggk9oAHAAeACAAdUDiAHTIZIBBzItNi43LjGYAQCgAQGqAQdnd3Mtd2l6&sclient=psy-ab|access-date=2020-06-03|website=www.google.com.pk}}</ref> اور ایک بی سی ڈبلیو ایوارڈ جیتا ہے <ref>{{cite web|date=|title=Rabia butt (official fan page) &#124; Facebook|url=https://en-gb.facebook.com/Rabiabuttofficial|accessdate=2013-09-05|publisher=En-gb.facebook.com}}</ref> بعد میں انہوں نے بطور اداکارہ اپنے کیریئر کو آگے بڑھایا۔رابعہ راشد بٹ پاکستان کے شہر لاہور میں پیدا ہوئیں۔
=== ابتدائی تعلیم ===
=== ابتدائی تعلیم ===
انھوں نے ابتدائی اور اعلیٰ تعلیم لاہور سے حاصل کی اور ماس کمیونیکیشنز میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی <ref>{{cite web|url=http://style.pk/rabia-butt-pakistani-model/|title=Personal life of Rabia |date= |accessdate=2013-02-23}}</ref> انھوں نے اپنی پہلی فیچر فلم ہجرت میں کام کیا۔ فاروق مینگل نے اس فلم ی ہدایتکاری کی اور اس فلم میں ان کے مقابل اسد زمان تھے۔ فلم 2016 میں ریلیز ہوئی <ref>{{cite web|author=hijratt|date=2013-03-22|title=Hijrat|url=http://hijratthemovie.blogspot.co.uk/|accessdate=2013-09-05|publisher=Hijratthemovie.blogspot.co.uk}}</ref>
انھوں نے ابتدائی اور اعلیٰ تعلیم لاہور سے حاصل کی اور ماس کمیونیکیشنز میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی <ref>{{cite web|url=http://style.pk/rabia-butt-pakistani-model/|title=Personal life of Rabia |date= |accessdate=2013-02-23}}</ref> انھوں نے اپنی پہلی فیچر فلم ہجرت میں کام کیا۔ فاروق مینگل نے اس فلم ی ہدایتکاری کی اور اس فلم میں ان کے مقابل اسد زمان تھے۔ فلم 2016 میں ریلیز ہوئی <ref>{{cite web|author=hijratt|date=2013-03-22|title=Hijrat|url=http://hijratthemovie.blogspot.co.uk/|accessdate=2013-09-05|publisher=Hijratthemovie.blogspot.co.uk}}</ref>

نسخہ بمطابق 06:03، 6 جنوری 2022ء

رابعہ بٹ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 26 فروری 1990ء (34 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رابعہ راشد بٹ (پیدائش: 26 فروری 1990ء) اایک پاکستانی سپر ماڈل [1][2] اداکارہ اور ٹی ای ڈی ایکس اسپیکر ہیں [3] انھوں نےپاکستان کے کئی برانڈز کے ساتھ کام کیا ہے جن میں برانڈز جیسے کھادی، ایلان اور سیفائیر کی مصنوعات کی تشہیر کے لے ان کے چہرے کو بہت پسند کیا گیا انہوں نے پاکستان کی فیشن انڈسٹری میں اپنے کام کے لئے دو لکس اسٹائل ایوارڈز [4] اور ایک بی سی ڈبلیو ایوارڈ جیتا ہے [5] بعد میں انہوں نے بطور اداکارہ اپنے کیریئر کو آگے بڑھایا۔رابعہ راشد بٹ پاکستان کے شہر لاہور میں پیدا ہوئیں۔

ابتدائی تعلیم

انھوں نے ابتدائی اور اعلیٰ تعلیم لاہور سے حاصل کی اور ماس کمیونیکیشنز میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی [6] انھوں نے اپنی پہلی فیچر فلم ہجرت میں کام کیا۔ فاروق مینگل نے اس فلم ی ہدایتکاری کی اور اس فلم میں ان کے مقابل اسد زمان تھے۔ فلم 2016 میں ریلیز ہوئی [7]

میوزک ویڈیوز

رابعہ بٹ متعدد میوزک ویڈیووں میں نظر آئیں جیسے قرۃ العین بلوچ کی سیاں اور سجاد علی کی میوزک ویڈیو ناخن میں۔

ڈرامے

انہوں نے ہم ٹی وی کے مشہور ڈراما آنگن کے ذریے ٹی وی اسکرین پر قدم رکھا یہ ڈراما 2018ء میں آن ائیر ہوا۔اس کی ہدایتکاری محمد احتشام الدین نے کی۔اس کے بعد یہ دل میرا میں کام کیا۔ جو 2019ء میں ٹیلی ویژن کی اسکرین پر آیا۔ جس کی احسن تالیش نے ہدایتکاری کی اور اس میں ان مد مقابل عدنان صدیق کے ساتھ ساتھ سجل علی اور احد رضا میر ہیں فی الحال ہم انھیں ایک دوسرے ٹی وی پروجیکٹ میں مرکزی کردار کے طور پر دیکھ رہے ہیں ڈرامے کا نام سوتیلی ممتا ہے اس کی ہدایت کاری میر سکندر علی نے کی ہے سوتیلی ممتا 2020ء میں ریلیز ہوئی۔

حوالہ جات

  1. "Pakistan's Fashion Models: Rabia Butt"۔ Fashion Central۔ 29 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2013 
  2. Truth be told, I never wanted to act: Rabia Butt
  3. Why I didn't let go of my love | Rabia Butt | TEDxPunjabUniversity (بزبان انگریزی)، اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2020 
  4. "lux style awards 2012 winners – Google Search"۔ www.google.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2020 
  5. "Rabia butt (official fan page) | Facebook"۔ En-gb.facebook.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2013 
  6. "Personal life of Rabia"۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2013 
  7. hijratt (2013-03-22)۔ "Hijrat"۔ Hijratthemovie.blogspot.co.uk۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2013