"لاتزیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 68: سطر 68:
* [http://www.regione.lazio.it/ علاقہ لاتزیو کی اطالوی زبان میں باضابطہ ویب سائٹ]
* [http://www.regione.lazio.it/ علاقہ لاتزیو کی اطالوی زبان میں باضابطہ ویب سائٹ]
* [http://www.eng.regione.lazio.it/web2/contents/eng/ علاقہ لاتزیو کی انگریزی زبان میں باضابطہ ویب سائٹ]{{wayback|url=http://www.eng.regione.lazio.it/web2/contents/eng/ |date=20080122132248 }}
* [http://www.eng.regione.lazio.it/web2/contents/eng/ علاقہ لاتزیو کی انگریزی زبان میں باضابطہ ویب سائٹ]{{wayback|url=http://www.eng.regione.lazio.it/web2/contents/eng/ |date=20080122132248 }}
* [http://www.italy-weather-and-maps.com/maps/italy/lazio.gif لاتزیو کا نقشہ]
* [http://www.italy-weather-and-maps.com/maps/italy/lazio.gif لاتزیو کا نقشہ] {{wayback|url=http://www.italy-weather-and-maps.com/maps/italy/lazio.gif |date=20051129083122 }}


{{اٹلی کے علاقے}}
{{اٹلی کے علاقے}}

نسخہ بمطابق 05:41، 7 جنوری 2022ء

لاتسیو
عمومی معلومات
علاقہ کا صدر مقام روم
صدر علاقہ پیعیرو مارازو (Piero Marrazzo)
صوبوں کی تعداد 5
کمونے کی تعداد 378
رقبہ 17,208 مربع کلومیٹر (نواں ۔ 5.7 %)
آبادی 5,304,778 (تیسرا ۔ 9.0 %)
علامت


لاتزیو (اطالوی، انگریزی: Lazio) (فرانسیسی، لاطینی: Latium) (ہسپانوی: Lacio)مرکزی اٹلی کا علاقہ ہے جس کے شمال میں اٹلی ہی کے علاقے تسکانہ (Toscana) اور امبریا (Umbria) واقع ہیں، مشرق میں مارچے (مارکےابروزو (Abruzzo) اور مولیزے (Molise)، جنوب میں کمپانیہ (Campania) اور مغرب میں بحیرہ روم واقع ہے۔

آبادی کے لحاظ سے لاتزیو اٹلی کا تیسرا آباد ترین علاقہ ہے، جہاں پچیس لاکھ سے زائد کی آبادی، جو پورے علاقہ کی آبادی کا 55 فیصد ہے، دارالحکومت روم کا نہ صرف علاقہ کا بلکہ اٹلی کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر بناتی ہے۔ روم سمیت لازیو کے کل پانچ صوبے ہیں۔ جنکی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

نمبر شمار صوبہ آبادی رقبہ (مربع کلومیٹر) کمونے
1 فروسینونے (فروزینونے) 489,042 3,244 91
2 لاطینہ (Latina) 519,850 2,251 33
3 ریعیتی (Rieti) 153,258 2,749 73
4 صوبہ روما (Roma) 3,807,992 5,352 121
5 ویتیربو (ویتیربو) 299,830 3,612 60
لاتزیو کے صوبے

بولسینا کنواں

بولسینا کنواں ایک آتش فشانی کنواں ہے کو لاتزیو میں واقع ہے۔ یہ اطالیہ کے تین آتش فشانی کنووں میں سے ایک ہے۔[1]

مزید پڑھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط