"مالی چاکو" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6 |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
مالی [[1500 میٹر]] میں قومی ریکارڈ رکھتی ہیں۔ یہ ریکارڈ انہوں نے 1994ء میں 4:12.01 کی دوڑ میں قائم کیا تھا۔ اس ریکارڈ کو بعد میں [[سنیتا رانی]] نے [[اگست]] [[1999ء]] توڑا تھا۔<ref name="ie_aug99">{{cite news|url=http://www.indianexpress.com/res/web/pIe/ie/daily/19990808/isp08049.html|title=Rani rules in 1,500m, sets National record|date=1999-08-08|publisher=[[دی انڈین ایکسپریس]]|accessdate=2009-09-05|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226044437/https://indianexpress.com/|archivedate=2018-12-26|url-status=live}}</ref> |
مالی [[1500 میٹر]] میں قومی ریکارڈ رکھتی ہیں۔ یہ ریکارڈ انہوں نے 1994ء میں 4:12.01 کی دوڑ میں قائم کیا تھا۔ اس ریکارڈ کو بعد میں [[سنیتا رانی]] نے [[اگست]] [[1999ء]] توڑا تھا۔<ref name="ie_aug99">{{cite news|url=http://www.indianexpress.com/res/web/pIe/ie/daily/19990808/isp08049.html|title=Rani rules in 1,500m, sets National record|date=1999-08-08|publisher=[[دی انڈین ایکسپریس]]|accessdate=2009-09-05|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226044437/https://indianexpress.com/|archivedate=2018-12-26|url-status=live}}</ref> |
||
مالی نے سابق بھارتی پیراک [[سیبیسچین زیوئر]] سے شادی کی۔ یہ زوجین [[سدرن ریلویز (بھارت)|سدرن ریلویز]] میں برسرخدمت ہیں۔<ref name="hindu_aug01">{{cite news|url=http://www.hinduonnet.com/2001/10/12/stories/0712100a.htm|title=Xavier's enduring saga of success|date=2001-10-12|publisher=The Hindu|accessdate=2009-09-05 |
مالی نے سابق بھارتی پیراک [[سیبیسچین زیوئر]] سے شادی کی۔ یہ زوجین [[سدرن ریلویز (بھارت)|سدرن ریلویز]] میں برسرخدمت ہیں۔<ref name="hindu_aug01">{{cite news|url=http://www.hinduonnet.com/2001/10/12/stories/0712100a.htm|title=Xavier's enduring saga of success|date=2001-10-12|publisher=The Hindu|accessdate=2009-09-05|archive-date=2013-01-25|archive-url=https://archive.today/20130125081225/http://www.hinduonnet.com/2001/10/12/stories/0712100a.htm|url-status=dead}}</ref> |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 04:46، 29 مارچ 2022ء
مالی چاکو | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 15 مئی 1969ء (55 سال) |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | ایتھلیٹکس مقابلہ باز [1] |
کھیل | ایتھلیٹکس |
کھیل کا ملک | بھارت |
درستی - ترمیم |
مالی چاکُو (انگریزی: Molly Chacko) (پیدائش 15 مئی 1969ء) کیرلا سے تعلق رکھنے والی ایک بھارتی وسط فاصلہ دوڑنے والی ہیں۔ وہ موجودہ طور پر 3000 میٹر کا قومی ریکارڈ 9:06.42 رکھتی ہیں جسے انہوں نے 10 اکتوبر 1994ء کو ہیروشیما ایشیائی کھیلوں میں قائم کیا تھا۔[2]
مالی 1500 میٹر میں قومی ریکارڈ رکھتی ہیں۔ یہ ریکارڈ انہوں نے 1994ء میں 4:12.01 کی دوڑ میں قائم کیا تھا۔ اس ریکارڈ کو بعد میں سنیتا رانی نے اگست 1999ء توڑا تھا۔[3]
مالی نے سابق بھارتی پیراک سیبیسچین زیوئر سے شادی کی۔ یہ زوجین سدرن ریلویز میں برسرخدمت ہیں۔[4]
حوالہ جات
- ↑ All-Athletics.com ID (archived): http://www.all-athletics.com/node/129200 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اپریل 2022
- ↑ "Official Website of Athletics Federation of India: NATIONAL RECORDS as on 21.3.2009"۔ Athletics Federation of INDIA۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2009
- ↑ "Rani rules in 1,500m, sets National record"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 1999-08-08۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2009
- ↑ "Xavier's enduring saga of success"۔ The Hindu۔ 2001-10-12۔ 25 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2009
خارجی روابط
- مالی چاکو بنیادی معلومات آئی اے اے ایف
- سبھی ایتھلیٹوں سے متعلق معلوماتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ all-athletics.com (Error: unknown archive URL)