"دہی بھلے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 16: سطر 16:
}}
}}


'''دہی بھلے یا دہی بڑا''' ایک قسم کی ''چاٹ'' ہے جو [[برصغیر]] پاک و ہند میں تیار کی جاتی ہے اور پورے [[جنوبی ایشیا]] میں بےحد مقبول ہے<ref>{{حوالہ ویب|title=Soft, crisp vadas!|url=http://www.thehindu.com/features/metroplus/Food/soft-crisp-vadas/article5709796.ece}}</ref>۔ یہ دہی (دہی) میں بڑا (تلے ہوئےگول بھلے) کو بھگو کر تیار کیا جاتا ہے<ref>{{حوالہ ویب|url=https://www.foodandtravel.xyz/2020/05/dahi-vada-recipe-in-hindi-north-indian.html|title=Dahi Vada Recipe In Hindi North Indian Style|website=People Hawker}}</ref>۔
'''دہی بھلے یا دہی بڑا''' ایک قسم کی ''چاٹ'' ہے جو [[برصغیر]] پاک و ہند میں تیار کی جاتی ہے اور پورے [[جنوبی ایشیا]] میں بےحد مقبول ہے<ref>{{حوالہ ویب|title=Soft, crisp vadas!|url=http://www.thehindu.com/features/metroplus/Food/soft-crisp-vadas/article5709796.ece}}</ref>۔ یہ دہی (دہی) میں بڑا (تلے ہوئےگول بھلے) کو بھگو کر تیار کیا جاتا ہے<ref>{{حوالہ ویب|url=https://www.foodandtravel.xyz/2020/05/dahi-vada-recipe-in-hindi-north-indian.html|title=Dahi Vada Recipe In Hindi North Indian Style|website=People Hawker|access-date=2022-02-13|archive-date=2021-01-25|archive-url=https://web.archive.org/web/20210125175700/https://www.foodandtravel.xyz/2020/05/dahi-vada-recipe-in-hindi-north-indian.html|url-status=dead}}</ref>۔


دہی بھلے مختلف تہواروں کا خاص پکوان بن چکا ہے جس میں خصوصیت سے ہولی کا تہوار شامل ہے۔
دہی بھلے مختلف تہواروں کا خاص پکوان بن چکا ہے جس میں خصوصیت سے ہولی کا تہوار شامل ہے۔

نسخہ بمطابق 03:31، 19 مئی 2022ء

دہی بڑا
دہی بڑا
قسمچاٹ
اصلی وطنبھارت
علاقہ یا ریاستبرصغیر
بنیادی اجزائے ترکیبیوڈا کھانا، دہی
تغیراتراجستھانی دہی وڈا، دہلی دہی بھلے، دہی بڑا

دہی بھلے یا دہی بڑا ایک قسم کی چاٹ ہے جو برصغیر پاک و ہند میں تیار کی جاتی ہے اور پورے جنوبی ایشیا میں بےحد مقبول ہے[1]۔ یہ دہی (دہی) میں بڑا (تلے ہوئےگول بھلے) کو بھگو کر تیار کیا جاتا ہے[2]۔

دہی بھلے مختلف تہواروں کا خاص پکوان بن چکا ہے جس میں خصوصیت سے ہولی کا تہوار شامل ہے۔

نام

دہی بھلے کو مراٹھی میں "دہی ودے، ہندی میں دہی وڈا، پنجابی میں "دہی بھلا"، تامل میں تھایر ودا، [3] ملیالم میں تھائیرو وڈا، تیلگو میں پیروگو وڈا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

تیاری

دھلی ہوئی  اُڑھرکی دال کو رات بھر بھگو کر وڈا بنانے کے لیے پیس لیا جاتا ہے، پھر گرم تیل میں پکایا جاتا ہے۔گرم تلے ہوئے وڈا کو پہلے پانی میں ڈالا جاتا ہے اور پھر گاڑھے دہی میں شامل کیا جاتا ہے۔ وڈوں کو پیش کرنے سے پہلے کچھ وقت کے لیے بھگو دیا جاتا ہے۔ وڈا میں دھنیا یا پودینے کے پتے، مرچ پاؤڈر، پسی ہوئی کالی مرچ، چاٹ مسالا، زیرہ، کٹا ہوا ناریل، ہری مرچ، بوندی، باریک کٹی ہوئی تازہ ادرک یا انار بھی ڈالا جا سکتا ہے۔ ہندوستان میں کچھ جگہوں پر میٹھے دہی کو ترجیح دی جاتی ہے، خاص طور پر مہاراشٹر اور گجرات میں، حالانکہ سجاوٹ وہی رہتی ہے۔ دھنیا اور املی کی چٹنیوں کا مجموعہ اکثر سجاوت کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ چنے مٹر کے آٹے کا استعمال کرکے بھی وڈےبنائے  جا سکتے ہیں۔

تاریخ

دہی وڈا کے لیے ایک نسخہ (بطور کشیراوتا) کا ذکر مانسوللاسا میں ملتا ہے جو 12ویں صدی کا سنسکرت انسائیکلوپیڈیا جسے سومیشورا نے مرتب کیا جو موجودہ ہندوستان میں کرناٹک کے علاقے سے حکومت کرتا تھا [4][5]۔ دہی وڈا کے بارے میں تذکرہ اور کئی تحاریر پانچ سو قبل مسیح کے ادب اور نسخوں میں بھی پایا جاتا ہے جس سے اس پکوان کی قدیم مقبولیت اور آثار کا پتہ چلتا ہے۔[6]

مقامات

دہی وڈا بھارت اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں پایا جاتا جن میں بنگلور، دہلی، ممبءی، جے پور، کلکتہ، اندور، لاہور، کراچی، ڈھاکہ شامل ہیں۔دہی وڈا اور دہے بھلے ایک ہی پکوان کے دو نام ہیں، بھارت کے جنوبی علاقوں میں دہی وڈا مشہور ہے اور بھارت کے شمالی علاقوں میں دہی بھلے۔ پاکستان میں بھی دہی بھلے کے نام سے یہ پکوان مشہور ہے۔

حوالہ جات

  1. "Soft, crisp vadas!" 
  2. "Dahi Vada Recipe In Hindi North Indian Style"۔ People Hawker۔ 25 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2022 
  3. "சோள தயிர் வடை /கார்ன் தஹி வடா" 
  4. K.T. Achaya (2003)۔ The Story of Our Food۔ Universities Press۔ صفحہ: 85۔ ISBN 978-81-7371-293-7 
  5. Anoothi Vishal۔ "Chaat Masala: Gourmet Indian street food"۔ The Economic Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2020 
  6. Priya Krishna (2020-08-17)۔ "Chaat Is More Than the Sum of Its Many Flavors"۔ The New York Times (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0362-4331۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2020