"ذاتی چوٹ کا وکیل" کے نسخوں کے درمیان فرق
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
=== ریاستہائے متحدہ === |
=== ریاستہائے متحدہ === |
||
بعض [[انجمن وکلاء]] اور اٹارنی تنظیمیں مختلف وکالت کے شعبوں میں تصدیقی اصناد دیتی ہیں، جس میں ذاتی چوٹ کے شعبے کی اصناد شامل ہیں۔<ref>{{حوالہ ویب|title=A Concise Guide to Lawyer Specialty Certification|url=https://www.americanbar.org/content/dam/aba/migrated/2011_build/specialization/june2007_concise_guide_final.authcheckdam.pdf|website=ABA Standing Committee on Specialization|publisher=American Bar Association|accessdate=3 December 2017|date=June 2007}}</ref> حالانکہ ذاتی چوٹ کے قانون میں پریکٹس کرنے والے وکلاء کے لیے تصدیقی صند لازم نہیں ہوتی مگر یہ ممکنہ کلائنٹ (گاہک) کو متاثر کرنے میں ضرور کارآمد ثابت ہو سکتی ہے۔ امریکہ میں تمام ریاستی بار کونسلز ذاتی چوٹ والے قانون کی تصدیقی اصناد نہیں دیتی ہیں۔ کچھ ریاستیں جیسا کہ [[نیو جرسی]]،<ref>{{حوالہ ویب|title=Board on Attorney Certification|url=http://www.njcourts.gov/attorneys/attcert.html|website=New Jersey Courts|publisher=New Jersey Judiciary|accessdate=3 December 2017}}</ref> میں مدعی اور دفاعی مقدمات لڑنے والے دونوں طرح کے وکلاء ٹرائل اٹارنی بننے کے لیے صند حاصل کرسکتے ہیں۔ کچھ ریاستیں جیسا کہ [[ایریزونا]]،<ref>{{حوالہ ویب|title=Certified Specialists|url=http://www.azbar.org/workingwithlawyers/certifiedspecialists/|website=State Bar of Arizona|accessdate=3 December 2017|archive-date=2019-06-24|archive-url=https://web.archive.org/web/20190624224442/https://www.azbar.org/WorkingWithLawyers/CertifiedSpecialists|url-status=dead}}</ref> میں لفظ "ماہر" یا "ایکسپرٹ" کو وہ وکلاء ہی استعمال کرسکتے ہیں جنہوں نے قانون کے اس مخصوص شعبے میں "اسٹیٹ بار بورڈ آف لیگل اسپیشلائزیشن" سے تصدیقی صند حاصل کی۔ ایسی ریاستوں میں ذاتی چوٹ کے قانون کا ماہر کہلانے کے لیے کسی بھی وکیل کو تصدیقی صند حاصل کرنےی پڑتی ہے۔ |
بعض [[انجمن وکلاء]] اور اٹارنی تنظیمیں مختلف وکالت کے شعبوں میں تصدیقی اصناد دیتی ہیں، جس میں ذاتی چوٹ کے شعبے کی اصناد شامل ہیں۔<ref>{{حوالہ ویب|title=A Concise Guide to Lawyer Specialty Certification|url=https://www.americanbar.org/content/dam/aba/migrated/2011_build/specialization/june2007_concise_guide_final.authcheckdam.pdf|website=ABA Standing Committee on Specialization|publisher=American Bar Association|accessdate=3 December 2017|date=June 2007}}</ref> حالانکہ ذاتی چوٹ کے قانون میں پریکٹس کرنے والے وکلاء کے لیے تصدیقی صند لازم نہیں ہوتی مگر یہ ممکنہ کلائنٹ (گاہک) کو متاثر کرنے میں ضرور کارآمد ثابت ہو سکتی ہے۔ امریکہ میں تمام ریاستی بار کونسلز ذاتی چوٹ والے قانون کی تصدیقی اصناد نہیں دیتی ہیں۔ کچھ ریاستیں جیسا کہ [[نیو جرسی]]،<ref>{{حوالہ ویب|title=Board on Attorney Certification|url=http://www.njcourts.gov/attorneys/attcert.html|website=New Jersey Courts|publisher=New Jersey Judiciary|accessdate=3 December 2017|archive-date=2022-09-22|archive-url=https://web.archive.org/web/20220922005133/https://www.njcourts.gov/attorneys/attcert.html|url-status=dead}}</ref> میں مدعی اور دفاعی مقدمات لڑنے والے دونوں طرح کے وکلاء ٹرائل اٹارنی بننے کے لیے صند حاصل کرسکتے ہیں۔ کچھ ریاستیں جیسا کہ [[ایریزونا]]،<ref>{{حوالہ ویب|title=Certified Specialists|url=http://www.azbar.org/workingwithlawyers/certifiedspecialists/|website=State Bar of Arizona|accessdate=3 December 2017|archive-date=2019-06-24|archive-url=https://web.archive.org/web/20190624224442/https://www.azbar.org/WorkingWithLawyers/CertifiedSpecialists|url-status=dead}}</ref> میں لفظ "ماہر" یا "ایکسپرٹ" کو وہ وکلاء ہی استعمال کرسکتے ہیں جنہوں نے قانون کے اس مخصوص شعبے میں "اسٹیٹ بار بورڈ آف لیگل اسپیشلائزیشن" سے تصدیقی صند حاصل کی۔ ایسی ریاستوں میں ذاتی چوٹ کے قانون کا ماہر کہلانے کے لیے کسی بھی وکیل کو تصدیقی صند حاصل کرنےی پڑتی ہے۔ |
||
== مشق == |
== مشق == |
نسخہ بمطابق 22:36، 17 نومبر 2022ء
ایک رائے دی جاتی ہے کہ اس مضمون میں شامل مثالیں اور نقطۂ نظر شاید موضوع کا عالمی نقطۂ نظر نہ ہو۔جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) (ستمبر 2022) ( |
ذاتی چوٹ کا (چوٹوں کے) وکیل، کسی دوسرے شخص، کمپنی، سرکاری ایجنسی یا کسی بھی ادارے کی لاپرواہی کے نتیجے میں جسمانی یا نفسیاتی طور پر متاثر/زخمی ہوئے شخص/اشخاص قانونی خدمات فراہم کرتے ہیں۔ ذاتی چوٹ کے وکیل بنیادی طور پر قانون کے اس شعبے میں مشق کرتے ہیں جسے "ٹارٹ لاء" کہا جاتا ہے۔ عمومی ذاتی چوٹ کے دعوؤں میں پھسلنے اور گرنے کے حادثات، سڑک پر تصادم، خراب مصنوعات، کام کی جگہ پر چوٹیں آنے اور پیشہ ورانہ بدنیتیوں کے مقدمات شامل ہیں۔
"ٹرائل وکلاء" کی اصطلاح ذاتی چوٹ کے وکیلوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے، حالانکہ وکلاء کی بہت سی دوسری اقسام بشمول دفاعی وکلاء اور فوجداری پراسیکیوٹرز بھی ٹرائلز میں پیش ہوتے ہیں۔ اور زیادہ تر ذاتی چوٹ کے دعوے مقدمات (ٹرائل) شروع ہونے سے پہلے ہی آپسی میل ملاپ میں طے کردئیے جاتے ہیں۔
قابلیت
ذاتی چوٹ کے وکیل جس دائرہ اختیار میں مشق کرتے ہیں، اس میں ان کو مشق کرنے کی اجازت ملی ہونا لازمی ہوتا ہے۔ بہت سی ریاستوں میں انہیں اخلاقیات کا تحریری امتحان بھی پاس کرنا پڑتا ہے۔[1]
وکلاء قانون میں ہونے والی پیشرفت اور پریکٹس کے نئے شعبوں کے بارے میں جاننے کے لیے مسلسل قانونی تعلیم (CLE) کی کلاسیں لے سکتے ہیں۔ کچھ ریاستوں میں وکلاء کو CLE میں شرکت لازم ہوتی ہے، مگر وکلاء کو اپنے ہی شعبہ (ذاتی انجری) یا کسی دوسرے شعبے کو چننے کی اجازت حاصل ہوتی ہے۔
ریاستہائے متحدہ
بعض انجمن وکلاء اور اٹارنی تنظیمیں مختلف وکالت کے شعبوں میں تصدیقی اصناد دیتی ہیں، جس میں ذاتی چوٹ کے شعبے کی اصناد شامل ہیں۔[2] حالانکہ ذاتی چوٹ کے قانون میں پریکٹس کرنے والے وکلاء کے لیے تصدیقی صند لازم نہیں ہوتی مگر یہ ممکنہ کلائنٹ (گاہک) کو متاثر کرنے میں ضرور کارآمد ثابت ہو سکتی ہے۔ امریکہ میں تمام ریاستی بار کونسلز ذاتی چوٹ والے قانون کی تصدیقی اصناد نہیں دیتی ہیں۔ کچھ ریاستیں جیسا کہ نیو جرسی،[3] میں مدعی اور دفاعی مقدمات لڑنے والے دونوں طرح کے وکلاء ٹرائل اٹارنی بننے کے لیے صند حاصل کرسکتے ہیں۔ کچھ ریاستیں جیسا کہ ایریزونا،[4] میں لفظ "ماہر" یا "ایکسپرٹ" کو وہ وکلاء ہی استعمال کرسکتے ہیں جنہوں نے قانون کے اس مخصوص شعبے میں "اسٹیٹ بار بورڈ آف لیگل اسپیشلائزیشن" سے تصدیقی صند حاصل کی۔ ایسی ریاستوں میں ذاتی چوٹ کے قانون کا ماہر کہلانے کے لیے کسی بھی وکیل کو تصدیقی صند حاصل کرنےی پڑتی ہے۔
مشق
وکلاء اپنی مشق کو قانون کے مخصوص شعبوں پر مرکوز کرسکتے ہیں، جیسا کہ ذاتی چوٹ کے قانون پر۔ کچھ وکلاء ذاتی چوٹ کے مخصوص علاقے میں مزید مہارت حاصل کرتے ہیں، جیسہ کہ طبی بدعنوانی، پیدل چلتے ہوئے یا سکوٹر، موٹر سائیکل یا گاڑی پر حادثات،[5] غلط اموات کے مقدمات وغیرہ شامل ہیں۔ ان کے زیر سماعت مقدمات کی حد کو محدود کرنے سے، ذاتی چوٹ کے وکیل خصوصی علم اور تجربہ حاصل کرنے کے قابل ہوتے ہیں۔[6]
مزید دیکھیں
- ایمبولینس کا تعاقب
- بگ ایپل پاتھول اور فٹ پاتھ پروٹیکشن کمیٹی
- معاوضہ کلچر
حوالہ جات
- ↑ استشهاد فارغ (معاونت)
- ↑ "A Concise Guide to Lawyer Specialty Certification" (PDF)۔ ABA Standing Committee on Specialization۔ American Bar Association۔ June 2007۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2017
- ↑ "Board on Attorney Certification"۔ New Jersey Courts۔ New Jersey Judiciary۔ 22 ستمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2017
- ↑ "Certified Specialists"۔ State Bar of Arizona۔ 24 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2017
- ↑ https://westcoasttriallawyers.com/motorcycle-accidents/
- ↑ Robert L. Nelson (1988)۔ Partners with Power: The Social Transformation of the Large Law Firm۔ University of California Press۔ صفحہ: 174–175۔ ISBN 0520058445۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2017