"ایلن ہیگو" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3 |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
}} |
}} |
||
'''ایلن ہیگو''' (پیدائش: 30 نومبر 1961ء) [[اسکاٹ لینڈ|سکاٹ لینڈ]] سے تعلق رکھنے [[امپائر (کرکٹ)|والے کرکٹ امپائر]] ہیں۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.espncricinfo.com/scotland/content/player/520110.html|title=Allan Haggo}}</ref> 2015ء میں وہ ایک اور [[اسکاٹ لینڈ|سکاٹش]] امپائر ایان رامج کے ساتھ آئی سی سی ایسوسی ایٹس اور ایفیلی ایٹس امپائر پینل میں شامل ہوئے۔ <ref> |
'''ایلن ہیگو''' (پیدائش: 30 نومبر 1961ء) [[اسکاٹ لینڈ|سکاٹ لینڈ]] سے تعلق رکھنے [[امپائر (کرکٹ)|والے کرکٹ امپائر]] ہیں۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.espncricinfo.com/scotland/content/player/520110.html|title=Allan Haggo}}</ref> 2015ء میں وہ ایک اور [[اسکاٹ لینڈ|سکاٹش]] امپائر ایان رامج کے ساتھ آئی سی سی ایسوسی ایٹس اور ایفیلی ایٹس امپائر پینل میں شامل ہوئے۔ <ref>{{Cite web |title=Allan Haggo appointed to the panel |url=http://www.cricketeurope4.net/DATABASE/ARTICLES2015/articles/000025/002550.shtml |access-date=2023-02-17 |archive-date=2015-09-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150923222751/http://www.cricketeurope4.net/DATABASE/ARTICLES2015/articles/000025/002550.shtml |url-status=dead }}</ref> اپریل 2019ء میں ان کا نام نمیبیا میں 2019ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو ٹورنامنٹ کے آٹھ آن فیلڈ امپائروں میں سے ایک کے طور پر رکھا گیا۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=https://www.icc-cricket.com/media-releases/1173815|title=All to play for in last ever World Cricket League tournament|website=International Cricket Council|accessdate=11 April 2019}}</ref> جنوری 2022ء میں انہیں ویسٹ انڈیز میں [[انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ، 2022ء|2022ء کے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ]] کے لیے آن فیلڈ امپائرز میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=https://www.icc-cricket.com/media-releases/2443408|title=Match officials named for ICC U19 Men's Cricket World Cup|website=International Cricket Council|accessdate=11 January 2022}}</ref> |
||
===مزید دیکھیے=== |
===مزید دیکھیے=== |
نسخہ بمطابق 15:02، 19 فروری 2023ء
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | ایلن ہیگو |
پیدائش | اروائن، نارتھ ایرشائر، اسکاٹ لینڈ | 30 نومبر 1961
عرف | الڈو |
حیثیت | امپائر |
امپائرنگ معلومات | |
ایک روزہ امپائر | 12 (2016–2022) |
ٹی 20 امپائر | 21 (2018–2022) |
ماخذ: Cricinfo، 13 اگست 2022ء |
ایلن ہیگو (پیدائش: 30 نومبر 1961ء) سکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے کرکٹ امپائر ہیں۔ [1] 2015ء میں وہ ایک اور سکاٹش امپائر ایان رامج کے ساتھ آئی سی سی ایسوسی ایٹس اور ایفیلی ایٹس امپائر پینل میں شامل ہوئے۔ [2] اپریل 2019ء میں ان کا نام نمیبیا میں 2019ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو ٹورنامنٹ کے آٹھ آن فیلڈ امپائروں میں سے ایک کے طور پر رکھا گیا۔ [3] جنوری 2022ء میں انہیں ویسٹ انڈیز میں 2022ء کے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے آن فیلڈ امپائرز میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [4]
مزید دیکھیے
- کرکٹ
- ایک روزہ بین الاقوامی
- ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ایمپائرز کی فہرست
- ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ ایمپائرز کی فہرست
حوالہ جات
- ↑ "Allan Haggo"
- ↑ "Allan Haggo appointed to the panel"۔ 23 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2023
- ↑ "All to play for in last ever World Cricket League tournament"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2019
- ↑ "Match officials named for ICC U19 Men's Cricket World Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2022