"فروغ نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← راجا
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 84: سطر 84:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://faroghenaat.com/ فروغ نعت]
* [http://faroghenaat.com/ فروغ نعت] {{wayback|url=http://faroghenaat.com/ |date=20140913062608 }}
* [https://www.facebook.com/download/232164560303863/شمارہ%20اول۔inp.pdf/ فروغ نعت، شمارہ اول ،ڈاون لوڈ]
* [https://www.facebook.com/download/232164560303863/شمارہ%20اول۔inp.pdf/ فروغ نعت، شمارہ اول ،ڈاون لوڈ]
* [https://www.facebook.com/download/132908126879716/Faroghe-e-naat_2.pdf/ فروغ نعت، شمارہ دوم، ڈاون لوڈ]
* [https://www.facebook.com/download/132908126879716/Faroghe-e-naat_2.pdf/ فروغ نعت، شمارہ دوم، ڈاون لوڈ]

نسخہ بمطابق 02:14، 26 اپریل 2023ء

مدیرسیدشاکرالقادریچشتی نظامی
شعبہنعتیہ ادب
دورانیہسہ ماہی
ملک پاکستان
زباناردو
ویب سائٹ[1]

سہ ماہی فروغ نعت اٹک سے شائع ہونے والا اردو نعتیہ ادب کا ترجمان مجلہ ہے۔ اس کے بانی اور مدیر اعلی سید شاکرالقادری چشتی نظامی ہیں۔

مدیر اعلی

معاونین

اراکین افتخاری

مجلس تحریر و مشاورت

  • ڈاکٹر ریاض مجید
  • ڈاکٹر عزیز احسن
  • ڈاکٹر شہزاد احمد
  • ڈاکٹر احسان اکبر
  • ڈاکٹر عبد العزیز ساحر
  • ڈاکٹرارشدمحمودناشاؔد
  • ڈاکٹر طاہر مسعود قاضی

مجلس منتظمہ

  • توقیر احمد
  • سید مہر حسین بخاری
  • عرش ہاشمی
  • شاعر علی شاعر
  • راجا نعیم اختر
  • سمعیہ ناز
  • فرخ منظور
  • فرح اسد
  • عمران حیدر

ترسیل/سرکولیشن

  • انعام الحق، لاہور
  • افتخار کریمی، واہ کینٹ

سوشل میڈیا مینیجر

محمد شاہدالرحمن

بہ اشتراک

  • اکادمی فروغ نعت، اٹک
  • پاکستان قرات و نعت کونسل
  • القلم ادارہ مطبوعات،اٹک، پاکستان

مستقل سلسلے

سہ ماہی فروغ نعت میں نعتیہ ادب کے حوالے سے مستقل سلسلے یہ ہیں:

حرف تمنا

حرف تمنا کے عنوان سے مدیر اعلی کے قلم سے سہ ماہی فروغ نعت کا اداریہ ہوتا ہے۔

حمدونعت

حمد اور نعت کا انتخاب شامل کیا جاتا ہے۔

نعت گو شاعرات

شاعرات کا کلام اور ان کا تعارف شامل ہے۔

مضامین نعت

نعت کے حوالے سے مختلف تحقیقی مضامین کا ایک سلسلہ ہے۔

تبصرہ کتب

نعتیہ مجموعوں اور نعت سے متعلق تحقیقی کتب پر تبصرہ اس گوشہ میں ہوتا ہے۔

انتقاد و اخبار

قارئین کی آرا اور مختلف نعتیہ محافل اور مجالس کی کاروائیاں اس حصہ کی زینت ہیں۔

تحریری طرحی نعتیہ مشاعرہ

فروغ نعت نے نعت گوئی کو فروغ دینے کے لیے تحریری طرحی نعتیہ مشاعرہ کی بنا ء ڈالی ہے اس حصہ اشاعت میں دیے گئے مصرع پر کہی گئی نعتیں شامل کی جاتی ہیں۔

گوشہ

عمومی اشاعت کے علاوہ سہ ماہی فروغ نعت میں مخصوص گوشے شائع کیے جاتے ہیں جن میں نعت کے حوالے سے ممتاز لوگوں اور انجمنوں پر خصوصی اشاعت شائع کی جاتی ہے۔ اب تک فروغ نعت میں گوشہ نذر صابری، کنج شوکت اور کاروان نعت کے حدی خوان کے عناوین سے تین خصوصی اشاعتیں ہو چکی ہیں۔

بیرونی روابط

اس کے علاوہ