"تسلیم فاضلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 35: سطر 35:


== حالات زندگی ==
== حالات زندگی ==
تسلیم فاضلی 1947ء کو دہلی، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے<ref name="وفیات">ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، وفیات ناموران پاکستان، [[اردو سائنس بورڈ]] لاہور، 2006ء، ص 222</ref><ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/3264 تسلیم فاضلی، سوانح و تصانیف ویب، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]، [[پاکستان کرونیکل]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 531</ref><ref name="mazhar.dk">[http://mazhar.dk/film/artists/details.php?pid=4182 تسلیم فاضلی، پاکستانی فنکار معلوماتی ڈیٹابیس، پاکستان فلم میگزین، مظہر اقبال، ڈنمارک]</ref>۔ ان کا اصل نام اظہار انور تھا۔ تسلیم فاضلی کا تعلق ایک ادبی گھرانے سے تھا۔ ان کے والد دعا ڈبائیوی اردو کے مشہور شاعر تھے۔
تسلیم فاضلی 1947ء کو دہلی، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے<ref name="وفیات">ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، وفیات ناموران پاکستان، [[اردو سائنس بورڈ]] لاہور، 2006ء، ص 222</ref><ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/3264 تسلیم فاضلی، سوانح و تصانیف ویب، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]، [[پاکستان کرونیکل]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 531</ref><ref name="mazhar.dk">{{Cite web |title=تسلیم فاضلی، پاکستانی فنکار معلوماتی ڈیٹابیس، پاکستان فلم میگزین، مظہر اقبال، ڈنمارک |url=http://mazhar.dk/film/artists/details.php?pid=4182 |access-date=2016-06-28 |archive-date=2016-04-16 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160416051056/http://mazhar.dk/film/artists/details.php?pid=4182 |url-status=dead }}</ref>۔ ان کا اصل نام اظہار انور تھا۔ تسلیم فاضلی کا تعلق ایک ادبی گھرانے سے تھا۔ ان کے والد دعا ڈبائیوی اردو کے مشہور شاعر تھے۔
==فلمی نغمہ نگاری==
==فلمی نغمہ نگاری==
انہوں نے نہایت کم عمری میں فلم '''عاشق''' کے نغمات لکھ کر اپنی فلمی زندگی کا آغاز کیا۔ اس کے بعد انہوں نے لاتعداد فلموں کے لیے نغمات لکھے جن میں فلم '''ایک رات، ہل اسٹیشن، اک نگینہ، اک سپیرا، [[افشاں (فلم)|افشاں]]، تم ملے پیار ملا، جلے نہ کیوں پروانہ، انصاف اور قانون، من کی جیت، [[شمع (فلم)|شمع]]، [[شبانہ (فلم)|شبانہ]]، [[میرا نام ہے محبت (فلم)|میرا نام ہے محبت]]، دامن اور چنگاری، [[آئینہ (فلم)|آئینہ]]، [[بندش (فلم)|بندش]]، طلاق''' اور '''میرے حضور''' کے نام سرفہرست ہیں۔ تسلیم فاضلی نے اپنے دور عروج میں معروف اداکارہ [[نشو]] سے شادی کی تھی۔ ہندوستان کے مشہور نغمہ نگار [[ندا فاضلی]] ان کے حقیقی بھائی ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
انہوں نے نہایت کم عمری میں فلم '''عاشق''' کے نغمات لکھ کر اپنی فلمی زندگی کا آغاز کیا۔ اس کے بعد انہوں نے لاتعداد فلموں کے لیے نغمات لکھے جن میں فلم '''ایک رات، ہل اسٹیشن، اک نگینہ، اک سپیرا، [[افشاں (فلم)|افشاں]]، تم ملے پیار ملا، جلے نہ کیوں پروانہ، انصاف اور قانون، من کی جیت، [[شمع (فلم)|شمع]]، [[شبانہ (فلم)|شبانہ]]، [[میرا نام ہے محبت (فلم)|میرا نام ہے محبت]]، دامن اور چنگاری، [[آئینہ (فلم)|آئینہ]]، [[بندش (فلم)|بندش]]، طلاق''' اور '''میرے حضور''' کے نام سرفہرست ہیں۔ تسلیم فاضلی نے اپنے دور عروج میں معروف اداکارہ [[نشو]] سے شادی کی تھی۔ ہندوستان کے مشہور نغمہ نگار [[ندا فاضلی]] ان کے حقیقی بھائی ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>

نسخہ بمطابق 01:08، 8 دسمبر 2023ء

تسلیم فاضلی
پیدائشاظہار انور
1947ء
دہلی، برطانوی ہندوستان
وفات17 اگست 1982(1982-08-17)ء
کراچی، پاکستان
قلمی نامتسلیم فاضلی
پیشہشاعر
زباناردو
شہریتپاکستان کا پرچمپاکستانی
اصناففلمی نغمہ نگاری
اہم اعزازاتنگار ایوارڈ (1976ء 1977ء 1980ء)

تسلیم فاضلی (پیدائش: 1947ء - وفات: 17 اگست، 1982ء) پاکستان کے ممتاز فلمی نغمہ نگار تھے۔ انہوں نے پاکستانی فلم آئینہ، شبانہ اور بندش پر بہترین نغمہ نگار کا نگار ایوارڈ حاصل کیا۔

حالات زندگی

تسلیم فاضلی 1947ء کو دہلی، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے[1][2][3][4]۔ ان کا اصل نام اظہار انور تھا۔ تسلیم فاضلی کا تعلق ایک ادبی گھرانے سے تھا۔ ان کے والد دعا ڈبائیوی اردو کے مشہور شاعر تھے۔

فلمی نغمہ نگاری

انہوں نے نہایت کم عمری میں فلم عاشق کے نغمات لکھ کر اپنی فلمی زندگی کا آغاز کیا۔ اس کے بعد انہوں نے لاتعداد فلموں کے لیے نغمات لکھے جن میں فلم ایک رات، ہل اسٹیشن، اک نگینہ، اک سپیرا، افشاں، تم ملے پیار ملا، جلے نہ کیوں پروانہ، انصاف اور قانون، من کی جیت، شمع، شبانہ، میرا نام ہے محبت، دامن اور چنگاری، آئینہ، بندش، طلاق اور میرے حضور کے نام سرفہرست ہیں۔ تسلیم فاضلی نے اپنے دور عروج میں معروف اداکارہ نشو سے شادی کی تھی۔ ہندوستان کے مشہور نغمہ نگار ندا فاضلی ان کے حقیقی بھائی ہیں۔[3]

مشہور نغمات

  • یہ دنیا رہے نہ رہے میرے ہمدم (میرا نام ہے محبت)
  • تجھے پیار کرتے کرتے میری عمر بیت جائے (میرا نام ہے محبت)
  • مجھے دل سے نہ بھلانا (آئینہ)
  • خدا کرے محبت میں وہ مقام آئے (افشاں)
  • رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے (زینت)
  • سونا نہ چاندی نہ کوئی محل جانِ من تجھ کو میں دے سکون گا (بندش)

اعزازت

تسلیم فاضلی کو فلم شبانہ (1976ء)، آئینہ (1977ء) اور بندش (1980ء) کے نغمات پر انہیں نگار ایوارڈز بھی عطا کیے گئے۔[3]

وفات

تسلیم فاضلی 17 جون 1982ء کو کراچی پاکستان میں 35 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے۔[2][3][4][1]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، وفیات ناموران پاکستان، اردو سائنس بورڈ لاہور، 2006ء، ص 222
  2. ^ ا ب تسلیم فاضلی، سوانح و تصانیف ویب، پاکستان
  3. ^ ا ب پ ت عقیل عباس جعفری، پاکستان کرونیکل، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 531
  4. ^ ا ب "تسلیم فاضلی، پاکستانی فنکار معلوماتی ڈیٹابیس، پاکستان فلم میگزین، مظہر اقبال، ڈنمارک"۔ 16 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2016