نگار ایوارڈز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نگار ایوارڈ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
نگار ایوارڈز
Nigar.png
اعزاز برائےسنیما میں عمدہ کارکردگی پر
ملکپاکستان
پیش کردہنگار پبلیکیشنز
سال اجرا17 جولائی 1958 (1957ء کے کام پر دیا گیا)

نگار ایوارڈ کو پاکستان کے سب سے بڑے اور مستند ایوارڈ کی حیثت حاصل ہے۔ پاکستان کی فلم انڈسٹری کی ترقی میں نگار ایوارڈ کا کردار بے حد اہمیت کا حامل رہا ہے۔

الیاس رشیدی (مرحوم) نے پاکستان کی فلم انڈسٹری کی حوصلہ افزائی کے لیے اس ایوارڈ کا اجرا کیا تھا، لیکن پاکستان کی فلم انڈسٹری کی خراب صورت حال میں جب کہ فلمیں ہی نہیں بن رہی تھیں نگار ایوارڈ کا سلسلہ منقطع ہو گیا۔ تو ایوارڈ کا بھی کوئی جواز نہیں تھا 46سال باقاعدگی سے دیے جانے والا ایوارڈ سنہ 2008 کے بعد چار سال سے تعطل کا شکار رہا، 2013 ایک بار پھر نگار ایوارڈ کا سلسلہ ایک بار شروع کیا گیا۔ تقریب نگار انٹرٹینمنٹ انٹرنیشنل اور لش انٹرٹینمنٹ کے اشتراک سے منعقد کی جائے گی۔ مدیر نگار اسلم الیاس رشیدی نے نگار ایوارڈ کے دوبارہ اجرا کا فیصلہ کیا اور اب یہ ایوارڈ سال میں دومرتبہ منعقد کیے جائیں گے۔

زمرہ جات[ترمیم]

نگار ایوارڈ چار حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے، یعنی اردو، پنجابی، پشتواور سندھی فلم۔ ہر حصہ میں مزید کئی زمرے ہیں، جیسے:[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]