مندرجات کا رخ کریں

"محمد احتشام الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ضد ابہام روابط)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 25: سطر 25:
آپ کراچی میں پیدا ہوئے، [[ریاست حیدرآباد|ریاست حیدرآباد]] کے بہت سے مہاجروں کے ساتھ ایک کالونی میں پلے بڑھے، جن میں بہت سے مصنف بھی شامل ہیں، جن کی سنگت نے ان کے ابتدائی فنی رجحان کو متاثر کیا، کیونکہ بچپن میں وہ اکثر ادبی محفلوں میں جایا کرتے تھے جس میں کلاسیکی ڈراموں کی ریہرسل ہو ا کرتی مختصر کہانیاں اور شاعری کی جاتی رہی۔ <ref>Sadaf Siddique & Sadaf Haider (7 December 2017), [https://images.dawn.com/news/1178976 "TV director Ehteshamuddin reveals why he's obsessed with Partition"], ''[[Dawn News]]''. Retrieved 19 August 2018.</ref>

انہوں نے [[جامعہ کراچی]] سے کامرس میں ڈگری حاصل کی، سوئی سدرن گیس کمپنی کے لیے کام کیا، اور [[تحریک نسواں|تحریک نسواں،]] کتھا اور تھیٹر سرکل میں بھی شامل ہوئے۔ 1998 میں، انہیں [[اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام|اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام]] برائے ٹیلی وژن پروڈکشن ، [[پاکستان ٹیلی ویژن تربیتی اکیڈمی، اسلام آباد|پاکستان ٹیلی ویژن اکیڈمی]] ، اسلام آباد کورس کے لیے منتخب کیا۔ <ref>[https://dubaifilmfest.com/en/cast/266/mohammed_ehteshamuddin.html 15th Dubai Film Festival profile]</ref>
انہوں نے [[جامعہ کراچی]] سے کامرس میں ڈگری حاصل کی، سوئی سدرن گیس کمپنی کے لیے کام کیا، اور [[تحریک نسواں|تحریک نسواں،]] کتھا اور تھیٹر سرکل میں بھی شامل ہوئے۔ 1998 میں، انہیں [[اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام|اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام]] برائے ٹیلی وژن پروڈکشن ، [[پاکستان ٹیلی ویژن تربیتی اکیڈمی، اسلام آباد|پاکستان ٹیلی ویژن اکیڈمی]] ، اسلام آباد کورس کے لیے منتخب کیا۔ <ref>{{Cite web |title=15th Dubai Film Festival profile |url=https://dubaifilmfest.com/en/cast/266/mohammed_ehteshamuddin.html |access-date=2023-12-16 |archive-date=2018-08-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180819182152/https://dubaifilmfest.com/en/cast/266/mohammed_ehteshamuddin.html |url-status=dead }}</ref>

2013 میں انہوں نے فلم ''[[چمبیلی (فلم)|چمبیلی]]'' میں پرفارم کیا، <ref>{{حوالہ ویب|title=Why Chambaili is a must watch|url=http://blogs.tribune.com.pk/story/17177/why-chambaili-is-a-must-watch/|last=Zainab Imam|date=7 May 2013|accessdate=16 July 2015}}</ref> جس کے لیے انہیں اے آر وائے فلم ایوارڈز میں بہترین معاون اداکار اور بہترین سٹار ڈیبیو - مرد کیٹیگریز میں نامزد کیا گیا۔ <ref>{{حوالہ ویب|title=ARY Film announced nominations|url=http://www.brandsynario.com/news/ary-film-awards-2014-nominations-announced|publisher=Brand Synario|date=14 April 2014|accessdate=16 April 2014}}</ref>

نسخہ بمطابق 13:18، 25 دسمبر 2023ء

محمد احتشام الدین
 
معلومات شخصیت
پیدائش 22 نومبر 1965ء (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ
IMDB پر صفحات،  IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد احتشام الدین ( اردو: محمد احتشام الدین ) ایک پاکستانی اداکار، اسکرین رائٹر ا، ہدایت کار اورپروڈیوسرہیں، جو ٹیلی وژن اور سنیما دونوں میں کام کرتے ہیں۔

آپ کی مختصر فلمیں شاہ رخ خان کی موت (2005) اور میں سوا پانچ بجے آئی تھی (2006) اور کارا فلم فیسٹیول۲۰۰۶ میں دکھائی گئیں۔ اس کے علاوہ ان کے دو ڈراموں میںصدقے تمہارے (2014)، اسیرزادی اور چمبیلی (2013) نے ہم ایوارڈ اور ایک فلم نے اے آر وائی فلم ایوارڈ کے لئےنامزد ہوئی۔سال 2015 میں،آپ نے صدقے تمھارے کے لیے ہم ایوارڈ برائے بہترین ڈرامہ ڈائریکٹرجیتا۔ [1]

ابتدائی زندگی اور کیریئر

آپ کراچی میں پیدا ہوئے، ریاست حیدرآباد کے بہت سے مہاجروں کے ساتھ ایک کالونی میں پلے بڑھے، جن میں بہت سے مصنف بھی شامل ہیں، جن کی سنگت نے ان کے ابتدائی فنی رجحان کو متاثر کیا، کیونکہ بچپن میں وہ اکثر ادبی محفلوں میں جایا کرتے تھے جس میں کلاسیکی ڈراموں کی ریہرسل ہو ا کرتی مختصر کہانیاں اور شاعری کی جاتی رہی۔ [2]

انہوں نے جامعہ کراچی سے کامرس میں ڈگری حاصل کی، سوئی سدرن گیس کمپنی کے لیے کام کیا، اور تحریک نسواں، کتھا اور تھیٹر سرکل میں بھی شامل ہوئے۔ 1998 میں، انہیں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام برائے ٹیلی وژن پروڈکشن ، پاکستان ٹیلی ویژن اکیڈمی ، اسلام آباد کورس کے لیے منتخب کیا۔ [3]

2013 میں انہوں نے فلم چمبیلی میں پرفارم کیا، [4] جس کے لیے انہیں اے آر وائے فلم ایوارڈز میں بہترین معاون اداکار اور بہترین سٹار ڈیبیو - مرد کیٹیگریز میں نامزد کیا گیا۔ [5]

سال ایوارڈ قسم کام Ref.
2013 اے آر وائی فلم ایوارڈز چمبیلی [6]
2015 ہم ایوارڈز بہترین ڈائریکٹر ڈرامہ سیریل صدقے تمھارے [7]
2016 لکس اسٹائل ایوارڈز بہترین ٹی وی ڈائریکٹر [8]

حوالہ جات

سانچہ:Ehteshamuddinسانچہ:Hum Award Best Director Drama Serial

  1. "HUM TV Awards 2015: Sadqay Tumhare a clear winner"۔ Dawn News۔ 10 April 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2015 
  2. Sadaf Siddique & Sadaf Haider (7 December 2017), "TV director Ehteshamuddin reveals why he's obsessed with Partition", Dawn News. Retrieved 19 August 2018.
  3. "15th Dubai Film Festival profile"۔ 19 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2023 
  4. Zainab Imam (7 May 2013)۔ "Why Chambaili is a must watch"۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2015 
  5. "ARY Film announced nominations"۔ Brand Synario۔ 14 April 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2014 
  6. Nimra Alam (12 April 2014)۔ "ARY Film Awards 2014 Nominations, Voting to end on 24th April"۔ 16 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  7. "HUM TV Awards 2015: 'Sadqay Tumhare' a clear winner"۔ dawn.com۔ 10 April 2015 
  8. "Lux Style Awards 2016 nominations are out — did your favourite star make the cut?"۔ Dawn News۔ 30 May 2016