"گلبہار بانو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← انھیں, انھوں؛ تزئینی تبدیلیاں
6 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات موسیقار|<!-- See Wikipedia:WikiProject Musicians -->|Name=گلبہار بانو|image=|caption=|image_size=|Landscape=|birth_date=1963|birth_place=|death_date=|death_place=|Background=group_or_band|Genre=[[غزل]]|Origin=[[ضلع بہاولپور]]، [[پنجاب (پاکستان)]]، [[پاکستان]]|Years_active=1970ء کی دہائی–تا حال|website=|Associated_acts=}}'''گلبہار بانو''' (پیدائش 1963) ایک [[پاکستانی قوم|پاکستانی]] [[غزل]] گلوکار ہیں۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://pak101.com/c/celebrities/bio/413/Singers/Gul_Bahar_Bano|title=Gul Bahar Bano biography, complete biography of Singers Gul Bahar Bano|website=pak101.com|accessdate=2018-03-28}}</ref> انھوں نے اپنی گلوکاری کیریئر کی شروعات 70 کی دہائی اور 80 کی دہائی کے اوائل میں [[ریڈیو پاکستان]] ، بہاولپور اسٹیشن سے کی۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.radio.gov.pk/programme/13-12-2017/interview-of-gulbahar-bano|title=INTERVIEW OF GULBAHAR BANO|website=www.radio.gov.pk|language=en|accessdate=2018-03-28}}</ref> ریڈیو پاکستان بہاولپور کے اسٹیشن ڈائریکٹر عرفان علی نے پہلے انھیں ریڈیو پر موقع دیا اور پھر [[کراچی]] جانے میں ان کی مدد کی۔ وہ 80 کی دہائی میں کراچی چلی گئیں اور اپنی توجہ کافی سے غزل گائیکی کی طرف راغب کی۔ بعد میں وہ لاہور چلی گئیں۔ انھوں نے 2006 میں [[پرائیڈ آف پرفارمنس]] کا صدارتی ایوارڈ حاصل کیا۔
{{خانہ معلومات موسیقار|<!-- See Wikipedia:WikiProject Musicians -->|Name=گلبہار بانو|image=|caption=|image_size=|Landscape=|birth_date=1963|birth_place=|death_date=|death_place=|Background=group_or_band|Genre=[[غزل]]|Origin=[[ضلع بہاولپور]]، [[پنجاب (پاکستان)]]، [[پاکستان]]|Years_active=1970ء کی دہائی–تا حال|website=|Associated_acts=}}'''گلبہار بانو''' (پیدائش 1963) ایک [[پاکستانی قوم|پاکستانی]] [[غزل]] گلوکار ہیں۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://pak101.com/c/celebrities/bio/413/Singers/Gul_Bahar_Bano|title=Gul Bahar Bano biography, complete biography of Singers Gul Bahar Bano|website=pak101.com|accessdate=2018-03-28}}</ref> انھوں نے اپنی گلوکاری کیریئر کی شروعات 70 کی دہائی اور 80 کی دہائی کے اوائل میں [[ریڈیو پاکستان]] ، بہاولپور اسٹیشن سے کی۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.radio.gov.pk/programme/13-12-2017/interview-of-gulbahar-bano|title=INTERVIEW OF GULBAHAR BANO|website=www.radio.gov.pk|language=en|accessdate=2018-03-28|archive-date=2018-10-24|archive-url=https://web.archive.org/web/20181024113020/http://www.radio.gov.pk/programme/13-12-2017/interview-of-gulbahar-bano|url-status=dead}}</ref> ریڈیو پاکستان بہاولپور کے اسٹیشن ڈائریکٹر عرفان علی نے پہلے انھیں ریڈیو پر موقع دیا اور پھر [[کراچی]] جانے میں ان کی مدد کی۔ وہ 80 کی دہائی میں کراچی چلی گئیں اور اپنی توجہ کافی سے غزل گائیکی کی طرف راغب کی۔ بعد میں وہ لاہور چلی گئیں۔ انھوں نے 2006 میں [[پرائیڈ آف پرفارمنس]] کا صدارتی ایوارڈ حاصل کیا۔


وہ اس وقت [[ضلع بہاولپور|بہاولپور ضلع]] ، [[خانقاہ شریف]] میں اپنے بھائیوں کے خاندان کے ساتھ انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزار رہی ہے۔ پچھلے کچھ سالوں سے وہ حواس کھو بیٹھی ہیں اور وہ عام زندگی گزارنے کے قابل نہیں ہیں۔ .
وہ اس وقت [[ضلع بہاولپور|بہاولپور ضلع]] ، [[خانقاہ شریف]] میں اپنے بھائیوں کے خاندان کے ساتھ انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزار رہی ہے۔ پچھلے کچھ سالوں سے وہ حواس کھو بیٹھی ہیں اور وہ عام زندگی گزارنے کے قابل نہیں ہیں۔ .
سطر 29: سطر 29:
* [https://www.bbc.co.uk/music/artists/146006d2-c698-44f6-8dc5-9419b6cfeccc گل بہار بانو کے گانے]{{wayback|url=https://www.bbc.co.uk/music/artists/146006d2-c698-44f6-8dc5-9419b6cfeccc |date=20181102090810 }}
* [https://www.bbc.co.uk/music/artists/146006d2-c698-44f6-8dc5-9419b6cfeccc گل بہار بانو کے گانے]{{wayback|url=https://www.bbc.co.uk/music/artists/146006d2-c698-44f6-8dc5-9419b6cfeccc |date=20181102090810 }}
* [https://itunes.apple.com/us/album/gul-bahar-bano-urdu-ghazals/290694140 گل بہار بانو]
* [https://itunes.apple.com/us/album/gul-bahar-bano-urdu-ghazals/290694140 گل بہار بانو]
* [http://www.radio.gov.pk/programme/13-12-2017/interview-of-gulbahar-bano گل بہار بانو کا انٹرویو]
* [http://www.radio.gov.pk/programme/13-12-2017/interview-of-gulbahar-bano گل بہار بانو کا انٹرویو] {{wayback|url=http://www.radio.gov.pk/programme/13-12-2017/interview-of-gulbahar-bano |date=20181024113020 }}
* [https://patari.pk/home/artist/Gul-Bahar-Bano گل بہار بانو ایک مشہور پاکستانی غزل گائیکی ہیں۔]{{wayback|url=https://patari.pk/home/artist/Gul-Bahar-Bano |date=20180329054202 }} [https://patari.pk/home/artist/Gul-Bahar-Bano یہاں اس کے گانے سنیں]{{wayback|url=https://patari.pk/home/artist/Gul-Bahar-Bano |date=20180329054202 }}
* [https://patari.pk/home/artist/Gul-Bahar-Bano گل بہار بانو ایک مشہور پاکستانی غزل گائیکی ہیں۔]{{wayback|url=https://patari.pk/home/artist/Gul-Bahar-Bano |date=20180329054202 }} [https://patari.pk/home/artist/Gul-Bahar-Bano یہاں اس کے گانے سنیں]{{wayback|url=https://patari.pk/home/artist/Gul-Bahar-Bano |date=20180329054202 }}
* [https://open.spotify.com/artist/6osJrvjPa3MYLOrugwElU6 گلبہار بانو] پر سپاٹی فائی پر
* [https://open.spotify.com/artist/6osJrvjPa3MYLOrugwElU6 گلبہار بانو] پر سپاٹی فائی پر

نسخہ بمطابق 09:02، 23 فروری 2024ء

گلبہار بانو
پیدائش1963
تعلقضلع بہاولپور، پنجاب (پاکستان)، پاکستان
اصنافغزل
سالہائے فعالیت1970ء کی دہائی–تا حال

گلبہار بانو (پیدائش 1963) ایک پاکستانی غزل گلوکار ہیں۔ [1] انھوں نے اپنی گلوکاری کیریئر کی شروعات 70 کی دہائی اور 80 کی دہائی کے اوائل میں ریڈیو پاکستان ، بہاولپور اسٹیشن سے کی۔ [2] ریڈیو پاکستان بہاولپور کے اسٹیشن ڈائریکٹر عرفان علی نے پہلے انھیں ریڈیو پر موقع دیا اور پھر کراچی جانے میں ان کی مدد کی۔ وہ 80 کی دہائی میں کراچی چلی گئیں اور اپنی توجہ کافی سے غزل گائیکی کی طرف راغب کی۔ بعد میں وہ لاہور چلی گئیں۔ انھوں نے 2006 میں پرائیڈ آف پرفارمنس کا صدارتی ایوارڈ حاصل کیا۔

وہ اس وقت بہاولپور ضلع ، خانقاہ شریف میں اپنے بھائیوں کے خاندان کے ساتھ انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزار رہی ہے۔ پچھلے کچھ سالوں سے وہ حواس کھو بیٹھی ہیں اور وہ عام زندگی گزارنے کے قابل نہیں ہیں۔ .

گانے

مشہور گانے:

  • چاہت میں کیا دنیا داری ، عشق میں کیسی مجبوری۔ محسن بھوپالی
  • ہمیں جہاں میں
  • کیا کیا یہ رنگ
  • ڈھل گئی رات
  • پھر کہاں ممکن
  • درد کے ساز
  • جائیں اس گل کی طرف
  • کبھی کبھی تو
  • اداسیوں کا سامان
  • تم پاس بھی ہو تو
  • تو کیا یہ طے ہے کہ اب عمر بھر نہیں ملنا
  • ساگر روئے لہریں شور مچائیں

حوالہ جات

  1. "Gul Bahar Bano biography, complete biography of Singers Gul Bahar Bano"۔ pak101.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2018 
  2. "INTERVIEW OF GULBAHAR BANO"۔ www.radio.gov.pk (بزبان انگریزی)۔ 24 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2018 

بیرونی روابط