"جاز (موبائل نیٹ ورک)" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← دار الحکومت؛ تزئینی تبدیلیاں |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 31: | سطر 31: | ||
== بیرونی روابط == |
== بیرونی روابط == |
||
[https://www.urduhamari.com/2023/11/jazz-work-from-home-bundle.html جاز ہفتہ وار انٹرنیٹ پیکج]{{پاکستان کے موبائل نیٹ ورک آپریٹرز}} |
[https://www.urduhamari.com/2023/11/jazz-work-from-home-bundle.html جاز ہفتہ وار انٹرنیٹ پیکج] {{wayback|url=https://www.urduhamari.com/2023/11/jazz-work-from-home-bundle.html |date=20231122235611 }}{{پاکستان کے موبائل نیٹ ورک آپریٹرز}} |
||
[[زمرہ:2017ء میں قائم ہونے والی ٹیلی مواصلاتی کمپنیاں]] |
[[زمرہ:2017ء میں قائم ہونے والی ٹیلی مواصلاتی کمپنیاں]] |
نسخہ بمطابق 08:08، 20 مئی 2024ء
دنیا کی بتا دو | |
جاز | |
مقامی نام | جاز |
سابقہ | موبی لنک |
ذیلی کمپنی | |
صنعت | ٹیلی فونی اور انٹرنیٹ |
پیشرو | موبی لنک وارد پاکستان |
قیام | 10 جنوری 2017اسلام آباد، پاکستان |
صدر دفتر | اسلام آباد، پاکستان |
علاقہ خدمت | پاکستان |
کلیدی افراد | عامر حفیظ ابراہیم (سی ای او) |
مصنوعات | موبائل ٹیلی فونی موبائل بینکاری |
مالک کمپنی | گلوبل ٹیلیکام ہولڈنگ ایس اے ای |
ویب سائٹ | jazz |
پاکستان موبائل کمیونیکیشنز لمیٹڈ (تجارتی نام: جاز) پاکستان کا سب سے بڑا موبائل نیٹ ورک ہے جس کے صارفین کی تعداد 75 ملین سے زیادہ ہے اور ملازمین کی تعداد 3000 کے قریب ہے۔ پہلے یہ موبی لنک کے نام سے جانا جاتا تھا۔ یہ کمپنی 1994 میں سیف گروپ اور موٹورولا کے درمیان ایک مشترکہ منصوبے کے طور پر قائم کی گئی تھی۔ موبی لنک اور وارد پاکستان کے انضمام کے بعد، موبی لنک کو 2017 میں باضابطہ طور پر جاز کا نام دے دیا گیا۔ جاز کا صدر دفتر پاکستان کے وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں واقع ہے۔
بیرونی روابط
جاز ہفتہ وار انٹرنیٹ پیکج آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urduhamari.com (Error: unknown archive URL)